-
ایران جشن غدیر کے لئے تیار۔ ویڈیو/تصاویر
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰عید غدیر کی آمد آمد ہے۔ اس موقع پر ایران کے گلی کوچوں، شاہرایوں اور چوراہوں کی سجاوٹ کے ساتھ ساتھ محروم طبقے بالخصوص کورونا کے سبب معیشتی مشکلات سے روبرو ہونے والے کنبوں کے لئے امدادی پیکجز بھی تیار کئے جا رہے ہیں۔
-
امریکی دلدل میں غرق ہوتا سعودی عرب۔ کارٹون
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴سعودی عرب کی جانب سے عالم اسلام کے سلسلے میں اپنائی جانے والی افسوسناک پالیسیاں اس بات کی حکایت کرتی ہیں کہ وہ سامراجی طاقتوں بالخصوص امریکہ اور اسرائیل کے تیار کردہ دلدل میں دھنستا چلا جا رہا ہے۔
-
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰پندرہ ذی الحجہ سنہ 212 ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا یوم ولادت ہے - سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں ولادت فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ سلام پرتبریک اور تہنیت پیش کرتے ہیں-
-
ایران کا گولڈ میڈلسٹ نشانے باز، جواد فروغی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹ایران کے گولڈ میڈلسٹ نشانے باز جواد فروغی پہلے ایسے کھلاڑی ہیں کہ جنہوں نے اولمپیک کی تاریخ میں نشانے بازی کے لئے ایران کو پہلا سنہرا تمغہ دلوایا۔
-
ایرانی باکسر خونی ہو گیا، پر ہار نہ مانی۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۲ٹوکیو اولمپیک: نشانے بازی اور والیبال میں ایرانی کھلاڑیوں نے اپنے ملک کا نام روشن کرنے کے بعد اب صوبہ سیستان و بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایرانی باکسرشہ بخش نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اچھی شروعات کی اور ایک سخت مقابلے میں اپنے مضبوط مراکشی حریف کو ہرا دیا۔
-
ٹوکیو اولمپیک میں ایران کے قومی ترانے کی گونج، پہلا طلائی تمغہ ایرانی کھلاڑی نے جیت لیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے ٹوکیو اولمپیک میں ایئر پسٹل نشانے بازی کے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔
-
غزہ میں مشکوک دھماکہ+ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۳فلسطینی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ پٹی میں شدید دھماکہ ہوا ہے جس کی وجہ سے متعدد شہری زخمی ہوگئے۔
-
ٹوکیو اولمپک کا سب سے دلچسپ حصہ+ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶ایک سال کی تاخیر کے بعد ٹوکیو اولمپک کا باضابطہ آغاز ہوگیا اور افتتاح کے ایک دلچسپ حصے نے ناظرین کی توجہ مبذول کی۔
-
ایران، ویکسینشن کا عمل تیز کرنے کی کوشش+ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جاپان اور چین سے کورونا ویکسین کی در آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
قیاس آرائیوں پر لگام، رہبرانقلاب اسلامی نے ملکی ساختہ کورونا ویکسین کووایران برکت کی دوسری ڈوز بھی لے لی+ ویڈیو+ تصاویر
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی ساختہ کورونا ویکسین کووایران برکت کی دوسری ڈوز بھی لے لی ہے۔