ایران جشن غدیر کے لئے تیار۔ ویڈیو/تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i370453-ایران_جشن_غدیر_کے_لئے_تیار_ویڈیو_تصاویر
عید غدیر کی آمد آمد ہے۔ اس موقع پر ایران کے گلی کوچوں، شاہرایوں اور چوراہوں کی سجاوٹ کے ساتھ ساتھ محروم طبقے بالخصوص کورونا کے سبب معیشتی مشکلات سے روبرو ہونے والے کنبوں کے لئے امدادی پیکجز بھی تیار کئے جا رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰ Asia/Tehran