-
ایرانی بحریہ نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے نائب کوارڈینیٹر کا کہنا ہے کہ ایرانی بحریہ کے جنگی بیڑے کا کارواں پہلی بار بحر اوقیانوس میں بغیر کسی ملک کی بندرگاہ کی مدد کے لنگر انداز ہوا۔
-
آمادہ رہیں! ۔ پوسٹر
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰(فرزند رسول) امام مہدی علیہ السلام کا انتظار کرنے والوں کا سب سے بڑا فرض یہ ہے کہ وہ معنوی لحاظ سے خود کو آمادہ کریں، مومنین کے ساتھ دینی رشتوں کے قیام کے علاوہ جابروں کے ساتھ نبرد آزما ہونے کے لئے تیار ہوں۔ (رهبر انقلاب اسلامی / 22.10.2002)
-
دوغلے پن سے بچو! ۔ پوسٹر
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵امیر المومنین علی علیه السلام دوغلے رویہ کی بابت خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں: دوغلے پن سے بچو، کیوں کہ دوغلے شخص کا خدا کے نزدیک کوئی مقام نہیں ہوتا! (غررالحکم، ح ۲۶۹۴)
-
دنیا بھر میں عید قربان کی جھلکیاں
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴گزشتہ روز اور آج دنیا بھر میں فرزندان اسلام نے عید اطاعت و بندگی، عید ایثار و فداکاری، عید الاضحیٰ کے پر مسرت موقع پر نماز عید ادا کی۔
-
بارگاہ رضوی میں نمازِ عید کا عظیم الشان اجتماع۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶عالمی وبا کورونا کے سلسلے میں پروٹوکول اور سماجی فاصلے کے ساتھ فرزند رسول، امام ضامن، حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں نماز عید قرباں کا عظیم الشان اجتماع ہوا جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں فرزندان اسلام بارگاہ ایزدی میں سجدہ ریز ہوئے اور اپنے اندر اطاعت و بندگی اور ایثار و قربانی کے جذبے کو صیقل کیا۔
-
عيد قربان سنت ابراھيم عليہ السلام
Jul ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰عید الاضحیٰ جسے عید قربان یا بقرعید بھی کہا جاتا ہے، اسلامی کیلینڈر کے مطابق بارہویں مہینے کی دس تاریخ کو منائی جاتی ہے۔ یہ عید درحقیقت اظہار عبودیت و بندگی کا دن ہے۔ اس دن بندہ خلیل خدا حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے اپنے رب کی بارگاہ میں قربانی کرکے یہ اعلان کرتا ہے کہ وہ اپنے دین، آئین اور رب کی راہ میں سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہے-
-
مناسک حج پر پابندی اور رقص و سرور کی محفلیں آزاد !
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۵سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کا بہانہ بناکر حج کو محدود کر دیا جبکہ سرزمین وحی پر رقص و سرور کی محفلیں خوب سج رہی ہیں۔
-
دعائے عرفہ اور رہبر انقلاب اسلامی کی نصیحت !
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰رہبرانقلاب اسلامی، آیۃ اللہ خامنہ ای نے عرفہ کے دن کی مناسبت سے جوانوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ميں جوانوں كو يہ نصيحت كرتا ہوں كہ اس دعا كے ترجمہ ميں غور كريں۔
-
عرفہ کی رات اور دن کے اعمال
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰روز عرفہ بڑی فضیلت و اہمیت کا حامل ہے اور ایک عظیم عید کا دن ہے اگرچہ اس کوعید کے نام سے موسوم نہیں کیاگیا، یہی وہ دن ہے جس میں اللہ تعالی ٰ نے بندوں کو اپنی اطاعت و بندگی کی طرف بلایا ہے آج کے دن ان کے لیے اپنے جود و سخا کا دسترخوان بچھایا ہے۔
-
یوم عرفہ کے موقع پر آل سعود کے خلاف مظاہروں کی اپیل
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱سعودی عرب کے فرمانروا اور ولیعہد کی تصاویر پر سیاہ رنگ پھیر دیا گيا۔