-
اب فرانسیسی ہوس باز اپنے بچوں کا شکار کریں گے
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰فرانس؛ اٹھارہ سال سے زائد عمر کے محرموں کے ساتھ جنسی تعلقات کو قانونی شکل دی جائے گی۔
-
عین الاسد اڈے پر ایران کے میزائل حملے کی سینٹ کام کی ویڈیو ریکارڈنگ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲مغربی ایشیا میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی مرکز سینٹ کام کی کمان نے ایک ایسی ویڈیو ریکارڈنگ جاری کی ہے جس کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے کے بارے میں ہے اور جس کو اعتبار کی حالت سے خارج کئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
جب ریاض پر گری ذوالفقار+ ویڈیو
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵یمنی فوج نے اس بیلسٹک میزائل کا ویڈیو جاری کیا ہے جو 27 فروری 2021 کو یمنی فوج نے ریاض پر حملہ کیا تھا۔
-
مردوں سے ٹرمپ کا خطاب+ کارٹون
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۵امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کورونا کے مسئلے میں کوتاہی پر پوری دنیا میں شور ہوا اور امریکی عوام آج تک ملک میں وسیع پیمانے پر کورونا وائرس کے پھلینے کا ذمہ دار ٹرمپ انتظامیہ کو قرار دیتے ہیں۔
-
نیویارک میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳کورونا وائرس کی اور ایک نئی قسم نیویارک میں دریافت ہوئی ہے جس سے حکام کی تشویش میں اضاہو ہو گیا ہے۔
-
صیہونیوں کا ایران سے بغض
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۵صیہونی حکومت اور صیہونی انتہا پسندوں کی ایران دشمنی کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔
-
بغیر ماسک پہنے گفتگو نہ کریں، ہو سکتا ہے خطرناک
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۱ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ بغیر ماسک پہنے گفتگو کوویڈ کو پھیلانے کے لیے کافی ہے۔
-
فلسطینی خاتون پر صیہونی فوجیوں کے مظالم+ ویڈیوز
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مغربی کنارے پر غیر قانونی صیہونی کالونیوں کی توسیع کے خلاف مظاہرہ کرنے والی ایک خاتون پر حملہ کیا۔
-
ہندوستانی پائلٹ کا نیا ویڈیو منظر عام پر، کشمیریوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے، سوچنا ہوگا+ ویڈیو
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں گرفتار ہندوستانی پائلٹ ابھی نندن کا تازہ ویڈیو چرچہ کا موضوع بن گیا ہے۔
-
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا، کیا پیٹرو ڈالر بن سلمان کو بچا پائے گا ؟ - سیاسی تبصرہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان کے ملوث ہونے کے بارے میں امریکی رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد سیاسی حلقوں میں طرح طرح کی قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں۔