-
نتن یاہو کے خلاف مظاہرے+ ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۸اسرائیل میں بدعنوان اور کرپٹ وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں شدت آتی جا رہی ہے۔
-
بحرین کے بیدار عوام، حکومت کی خیانت کے ساتھ نہيں+
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۵بحرین کے عوام نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے ساتھ منامہ حکومت کی سازباز کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
کیا فیڈنگ بوتلوں کے ان نقصانات سے آّپ آگاہ ہیں؟
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۴ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ ننھے بچے فیڈنگ بوتلوں کے ذریعے پلاسٹک کے لاکھوں کروڑوں ننھے ذرات نگل لیتے ہیں۔
-
کورونا کی زد میں ٹرمپ+ کارٹون
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود کو کورونا کو شکست دینے میں کامیاب رہے لیکن عوام سے ہمیشہ ہی انہوں نے کورونا وائرس کے بارے میں جھوٹ ہی بولا ہے۔
-
بوسٹن میں امریکی پرچم نذر آتش+ ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸امریکی شہر بوسٹن میں عوام نے مظاہروں کے دوران ملک کے قومی پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
کورونا سے صحتیاب ہونے کے بعد میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے: تحقیق
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۰ایک نئی طبی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ کوویڈ- 19 کے مرض سے نجات پانے والے مریضوں کی اکثریت کو طویل عرصے تک مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
-
آذربائیجان نے ماری بازی، تاریخی خدا آفرین پل پر آذری پرچم لہرانے لگا+ ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۲آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کی دوسری کوشش کے باوجود متنازع علاقے ناگورنو-کاراباخ میں فریقین ایک دوسرے پر مسلسل حملے کر رہے ہیں۔
-
غداروں کو مسجد الاقصی سے بھگا دیا گیا+ ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۰فلسطینوں نے اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کے بعد مسجد الاقصی کا دورہ کرنے والے متحدہ عرب امارات کے ایک وفد کو مسجد الاقصی سے بھگا دیا۔
-
کورونا وائرس کی خاموش تبدیلیوں سے رہیں ہوشیار
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۸نئی طبی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوویڈ-19 کی خاموش تبدیلیاں بہت ہی خطرناک ہے۔
-
آرمینیا کے فوجی ٹھکانوں پر آذربائیجان کا ڈرون حملہ+ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۵جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں آرمینیا کے فوجی ٹھکانوں کو ڈرون طیاروں کے ذریعے تباہ ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔