-
مسلمانوں کے اتحاد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۵بردران عزیز! خواہران گرامی! آج دنیائے اسلام بڑی سخت آزمائشوں میں مبتلا ہے اور ان مشکلات کی راہ حل اسلامی اتحاد ہے۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں جھڑپیں، میزائیلوں سے لے کر ڈرون تک کا استعمال+ نیا ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴آرمینیا اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان پوری شدت کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں۔
-
جنگ جس میں ڈرون طیاروں کا کردار اہم ہے+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں ہی ملک ایک دوسرے کو زیادہ نقصان پہنچانے کی بات کر رہے ہیں۔
-
کون سا پرچم انتخاب کریں گے، سعودی شہری کا عجیب جواب+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۸ایک ٹی وی چینل پر سعودی عرب کے ایک شہری کو مہمان کے طور پر بلایا گیا۔
-
نتن یاہو کی بوکھلاہٹ اور حزب اللہ کا جواب+ ویڈیوز
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو کو جیسے اپنی عزت راس نہیں آتی ہے۔
-
آرمینیا نے جمہوریہ آذربائیجان کا جنگی طیارہ مار گرایا+ ویڈیوز
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے۔
-
فلسطینی رہنما اسماعیل ہنیہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید القدس کیوں کہا؟؟
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۲جنرل قاسم سلیمانی شہید، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بہادر جنرل تھے جنہوں نے اپنی جہادی اور فوجی زندگی کا آغاز 40 سال پہلے امریکہ اور عرب ممالک کے ایما پر عراقی صدر صدام حسین کے ایران پر فوجی حملے اور جارحیت کے بعد کیا۔
-
یوٹیوب کی ایران دشمنی، سحراردو ٹی وی کا پیج تیسری بار ڈیلیٹ کردیا گیا !
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰انسانی حقوق اور آزادی بیان کا ڈھونگ کرنے والے مغربی ممالک کے آلۂ کار یوٹیوب نے سحر اردو ٹی وی کے پیج http://youtube.com/SaharUrdutvOfficial کو بھی delete کر دیا ہے۔
-
عراقیوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں جنرل سلیمانی+ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۴جنرل قاسم سلیمانی دنیا کے ہر حریت پسندوں کے دل میں بستے ہیں۔
-
جمہوریہ آذربائجان نے فوجی کاروائی کے نئے ویڈیوز جاری کر دیئے+ ویڈیوز
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۵جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے درمیان فوجی تصادم میں شدت آتی جا رہی ہے۔