-
فلسطینیوں کے پولٹری فارمز پر صیہونیوں کا حملہ+ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۱جہاں ایک طرف اسرائیلی فوج فلسطینیوں پر مظالم کر رہی ہے وہيں صیہونی غنڈے بھی فلسطینیوں پر مظالم کے کسی موقع سے نہيں چوکتے۔
-
امریکا، مظاہرین پر پولیس کی براہ راست فائرنگ+ ویڈیو
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکی پولیس کا وحشی چہرا+ ویڈیوز
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸امریکا میں پر امن مظاہرہ کرنے والوں کی سرکوبی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران نے دکھائی میزائل طاقت+ ویڈیو+ تصاویر
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶ایران میں نیشنل ایئرو اسپیس پارک کا افتتاح کیا گیا۔
-
دشمنوں پر ایسے گرے گی ایران کی بجلی+ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے ملک میں بنے رعد-500 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ رعد عربی لفظ ہے جس کا معنی ہوتا ہے آسمان کی بجلی۔
-
سوڈان، اسرائیل سے تعلقات کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے+ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۸سوڈان کے عوام نے اسرائیل کے ساتھ حکومت کے تعلقات کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
-
عالم اسلام بیداری اور بصیرت کا مظاہرہ کرے، عالم اسلام سے رہبر انقلاب اسلامی کی اپیل
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹ایک ملک کو استکباری اہداف اور سیاسی مفادات کی خاطر مسمار کر رہے ہیں، بڑے احمقانہ انداز میں۔ سیاسی مفادات کی تکمیل دوسرے راستوں سے بھی ہو سکتی ہے۔
-
یوکرین کا طیارہ گر کر تباہ+ ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۶یوکرین کا فوجی جہاز حادثے کا شکار ہو گیا جس میں 25 لوگوں کی موت ہوگئی۔
-
پہلے گلا دبایا اور اب سائیکل ہی چڑھا دی+ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱امریکی شہر سیاٹل کی پولیس نے نسلی امتیاز اور پولیس کے تشدد کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شامل لوگوں میں ایک شخص پر سائیکل چڑھا دی۔
-
برطانوی تشییع کو ہم قبول نہیں کرتے، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰امریکا کی تفرقہ انگیز پالیسیوں کا مقابلہ کرنے والے تمام افراد کی حمایت کریں گے۔ جو بھی تفرقہ انگیزی کرے ہم اس کے خلاف ہیں۔