-
شہید قاسم سلیمانی قتل کیس، ٹرمپ سمیت 36 افراد کا وارنٹ گرفتاری جاری
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲تہران کے پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث 36 افراد کی گرفتاری کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
-
لبنان میں امریکہ کے خلاف احتجاج ۔ ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷لبنانیوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا اور انہوں نے ملکی و قومی معاملات میں امریکی مداخلت سے تنگ آکے وزارت خارجہ کے دفتر کے سامنے اکٹھا ہو کر احتجاج کیا۔
-
جاری ہے روہنگیا مسلمانوں کی داستان غم ۔ تصاویر
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷میانمار کی جلاد صفت حکومت اور فوج کے بہیمانہ جرائم و مظالم سے تنگ آ چکے ۱۰۰ روہنگیا مسلمان چار ماہ تک موت و حیات کے درمیان سرگرداں رہ کر سمندری راستے سے انڈونیشیا پہنچے، مگر وہاں بھی انہیں جیل میں ڈال دیا گیا۔
-
امریکہ، دنیا کے خلاف! ۔ پوسٹر
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹... یہ چیز کہ مثلاً ایک پولیس اہلکار بڑے سکون سے ایک سیاہ فام کے گلے پر اپنا گُھٹنا رکھ دے اور اتنی دیر تک دبائے رکھے کہ وہ اپنی جان دے دے، یہ کوئی نئی بات نہیں ہے، امریکیوں کی فطرت ہی ایسی ہے۔ یہ وہی کام ہے جو امریکیوں نے افغانستان، عراق، شام اور دنیا کے بہت سے ممالک کے ساتھ کیا ہے۔ یہ جو عوام آج نعرے لگا رہے ہیں کہ ’’ہم سانس نہیں لے پا رہے‘‘، یہ (در حقیقت) اُن تمام اقوام کے دل کی آواز ہے جہاں جہاں بھی امریکہ ظالمانہ انداز میں وارد ہوا اور (ظالمانہ) اقدامات انجام دئے...(رہبر انقلاب اسلامی
-
کراچی شیئر بازار پر دہشتگردانہ حملہ ۔ ویڈیوز اور تصاویر
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹آج پیر کی صبح چار مسلح افراد نے کراچی کے شیئر بازار پر حملہ کیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں چاروں حملہ آور ہلاک کر دئے گئے۔ اس واقعہ میں مزید دو لوگوں کی بھی موت ہوئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہیں جن میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ حملہ آوروں نے شیئر بازار کے اینٹرینس پر پہلےدستی بم پھینکا پھر اسکے بعد سکیورٹی چیک پوسٹ پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔
-
یہ دن بھی دیکھے گا فلسطین! ۔ پوسٹر
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱خلاق ہستی کا بنایا ہوا ایک قانون دنیا میں ہمیشہ نافذ رہا ہے اور اسکے وعدۂ صادق کے مطابق کوئی ظالم و جابر روئے زمین پر فلاح و سعادت نہیں پا سکتا اور اسکا زوال و نابودی ایک یقینی امر ہے۔ اس لئے فلسطین کی آزادی بھی ایک یقینی امر ہے جس کا سبھی حریت پسندوں کو انتظار ہے۔
-
امین ولایت، حضرت شاہچراغ علیہ السلام ۔ ویڈیوز
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴حضرت شاہچراغ علیہ السلام ایران کے شہر شیراز میں مدفون ہیں جنہیں امین ولایت کہا جاتا ہے، وجہ کیا ہے، یہ جاننے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کیجئے۔
-
ٹیزر سحر اردو فس بک : fb.com/SaharUrduOfficial@
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۲سوشل میڈیا پر ہم سےبراہ راست رابطے کے لئے رجوع کریں fb.com/SaharUrduOfficial@
-
ٹیزر سحر اردو انسٹاگرام : saharurduofficial@
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۲سوشل میڈیا پر ہم سےبراہ راست رابطے کے لئے رجوع کریں instagram.com/saharurduofficial@
-
ایرانی عزم کے آگے دشمن پست ہوگئے + ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ ملک میں تیار ہونے والے جنگی طیارے، فضائیہ کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔