• ایرانی نونہال نے ایک افغان نونہال کو نئی زندگی دی

    ایرانی نونہال نے ایک افغان نونہال کو نئی زندگی دی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۶

    باوجود اس کے کہ تہران کا امام خمینی (رح) اسپتال آجکل کووڈ نائینٹین وبا کے خلاف بر سر پیکار ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھ وہاں ایک ایمرجنسی کیس کے تحت افغانستان کے ایک تین سالہ نونہال کا لیور ٹرانسپلانٹ کامیابی کے ساتھ انجام دے دیا گیا۔

  • امریکی پولیس کی خباثت

    امریکی پولیس کی خباثت

    Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۱

    امریکی پولیس کی دہشت گردی نے اس بار لاطینی امریکی نژاد شہری کی جان لے لی۔

  • عقلمند کی پہچان؟

    عقلمند کی پہچان؟

    Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۱

    امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں:

  • امریکیوں کی پر جوش خاموش ریلی ۔ ویڈیو

    امریکیوں کی پر جوش خاموش ریلی ۔ ویڈیو

    Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱

    امریکی شہر سیاٹل کے باشندوں نے ملک میں نسل پرستی، عدم مساوات اور ظلم و تشدد بالخصوص پولیس کی بربریت کے خلاف اپنی تحریک کو جاری رکھتے ہوئے خاموش ریلی نکالی جس میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔

  • دنیا کو تنگ کرنے والا خود تنگ آگیا ۔ کارٹون

    دنیا کو تنگ کرنے والا خود تنگ آگیا ۔ کارٹون

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵

    اس وقت امریکی حکومت کو ایسے سخت اور دشوار حالات کا سامنا ہے جس کی نظیر ماضی میں جلدی نظر نہیں آتی۔ جورج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد امریکہ میں جاری نسل پرستی کے خلاف ملک گیر مظاہروں کی لہر دوڑ گئی اور مجموعی طور پر ہر روز دسیوں لاکھ کی تعداد میں امریکی شہری سڑکوں پر نکل کر نسل پرستی کے اور ظلم و تشدد کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔ امریکی جریدے ایٹلانٹک نے امریکہ کی حالیہ صورتحال کا موازنہ تیونس جیسے بعض بحران زدہ ممالک سے کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ اپنے زوال کی جانب گامزن ہے۔

  • ’’میری آواز‘‘، امریکی نسل پرستی کی بھینٹ چڑھ جانے والوں کو خراج عقیدت

    ’’میری آواز‘‘، امریکی نسل پرستی کی بھینٹ چڑھ جانے والوں کو خراج عقیدت

    Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹

    ’’میری آواز‘‘، نامی اس ویڈیو میں امریکی نسل پرستی کی بھینٹ چڑھ جانے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

  • آزادی، حقوقِ بشر اور امریکا |

    آزادی، حقوقِ بشر اور امریکا |

    Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹

    ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکا میں پائے جانے والے نسلی امتیازات اور حقوقِ بشر کے جھوٹے دعووں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

  • امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے اور پولیس کا انتقام

    امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے اور پولیس کا انتقام

    Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۴

    امریکا میں سیاہ فام جوان کے قتل کے بعد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا جو اب تک جاری ہے۔

  • عقل کی دشمن؟

    عقل کی دشمن؟

    Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۴

    حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا :

  • اٹلی میں امریکی پرچم نذر آتش

    اٹلی میں امریکی پرچم نذر آتش

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵

    امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف ہونے والے مظاہرے سرحدوں کو عبور کرتے ہوئے یورپ کے دوسرے شہروں میں بھی ہونے لگے ہیں۔