-
کورونا اور ٹرمپ انتظامیہ کی تیاری ۔ کارٹون
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳کورونا اور ٹرمپ انتظامیہ کی تیاری.
-
یوم اساتذہ کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا تہنیتی پیغام
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹رہبر انقلاب اسلامی نے منصفانہ اور مثالی دینی معاشر ے کے قیام کے لئے، اسلامی اور انقلابی اقدار کے مطابق بچوں اور نوجوانوں کی تربیت کو معلمین کا اہم ترین کارنامہ قرار دیا ہے۔
-
ایران میں کورونا کے حالات میں مجلس اور جشن کا انوکھا طریقہ + تصاویر
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایران میں مذہبی پروگراموں کے انعقاد کو روک دیا گیا ہے لیکن اہلبیت کے شیدائيوں نے ان پروگراموں کے لیے ایک انوکھا راستہ نکال لیا ہے۔
-
خداوندا! میرے قلب کو منور فرما ۔ پوسٹر
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷ماہ رمضان رحمت، مغفرت اور برکت سے لبریز خدا کا دیا ہوا ایک انمول عطیہ ہے۔ یہ ماہ نفس و روح کی پاکیزگی و طہارت کا مہینہ ہے۔ ایسا با برکت موقع کہ جس میں سونے اور سانس لینے جیسے غیر اختیاری اعمال پر بھی انسان ثواب بٹور لیتا ہے۔ آئیے اس ماہ میں مل کر صاحبِ رمضان کی بارگاہ میں یہ دعا کریں کہ خداوندا ہمارے قلوب کو نور ہدایت و سحر سے منور فرما!
-
یوم معلم یعنی استاد کے احترام کا دن
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸یوم معلم کے موقع پرآج ہم اپنے اساتذہ کرام سے تجدید عہد کرتے ہیں کہ ہم کبھی ان کی زحمتوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔
-
کون ہے وہ خاتون مسلم سائنسداں جو کورونا کے ہزاروں مریضوں کے لیے مسیحا بن گئي؟
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲فرانس میں رہنے والی مراکش کی اٹھائيس سالہ سارا بلالی نے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر وہ کام کیا ہے کہ دنیا انگشت بدنداں ہے۔
-
شام میں حملوں کا کوئي نتیجہ نہیں نکلا، ایران کے قدم اب بھی مضبوط ہیں: اسرائيلی تھنک ٹینک
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷اسرائيل میں اب یہ بحث عام ہو گئي ہے کہ شام میں صیہونی فوج نے جو بھی حملے کیے ہیں ان کا کوئي نتیجہ نہیں نکلا ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے وصیت نامے سے اقتباس
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۰ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت اور ان کے کارناموں سے کون واقف نہیں ہے۔ ان کے کارناموں میں عراق میں داعش کی نام نہاد خلافت کا خاتمہ ہے۔
-
ماہ خدا میں تلاوت قرآن کی فضیلت
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۷فرزند رسول حضرت امام علی رضا عليہ السلام فرماتے ہیں:
-
ماہ رمضان، بہار قرآن ۔ پوسٹر
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵فرزند رسول امام محمد باقر علیه السلام کا ارشاد گرامی ہے: لِکُلِّ شَیئٍ رَبیع وَ رَبیعُ القُرآنِ شَهرُ رَمضان؛ ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے، قرآن کریم کی بہار ماہ رمضان ہے۔(اصول کافی)