-
غریب طوس نے غریبوں کا قرض ادا کیا+ ویڈیو
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے حالیہ خطاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے معاشرے کے کچھ افراد کی زندگی سخت ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جن کے پاس توانائی ہے اور وہ مدد کر سکتے ہیں انہیں چاہئے کہ ضرورت مندوں کی مدد کے لئے وسیع مہم شروع کریں، خاص طور پر اس وقت جب رمضان المبارک کا مہینہ قریب ہے جو ایثار و قربانی اور انفاق و اطعام کا مہینہ ہے۔
-
نیویارک ٹائمز نے ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی دھجیاں اڑا دیں!
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے اداریہ میں لکھا ہے کہ حالیہ کچھ ہفتوں کے درمیان امریکی اقتصاد کو جو نقصان پہنچا ہے وہ بہت تباہ کن ہے۔
-
خداوند عالم سے سب سے قریب کون ہے؟
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
-
چین اور امریکا کے درمیان جاری جنگ، جو جیتا وہی سکندر+ مقالہ (دوسرا حصہ)
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۳اتفاق سے یہ دونوں واقعات اس وقت منظر عام پر آئے ہیں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو دی جانے والی مالی مدد روکنے کا اعلان کیا ہے اور یورپ پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے کورونا کے بارے میں اطلاعات کو پوری شفافیت سے باہر نہ آنے دینے میں چین کے ساتھ تعاون کیا۔
-
امام رضا علیہ السلام کا تبرک+ ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۵ایران میں کورونا کی وجہ سے غریبوں کو کھانے پینے کی اشیاء میں کمی دور کرنے کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم کے خادموں نے ایک نیا طریقہ نکلا ہے۔
-
اسلام میں صفائی کی اہمیت
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۹امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا کہ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:
-
کاش آزاد قلم کوئی اٹھے! (آزاد نظم)
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷ہندوستان سے تعلق رکھنے والے ایک معروف اہل قلم، شاعر، ادیب، خطیب اور سیاسی تجزیہ نگار جناب سید نجیب الحسن زیدی کی ایک نظم جس میں انہوں نے تصنیف و تالیف اور صحافت کی موجودہ صورتحال پر اپنے مجروح احساسات کو سمونے کی کوشش کی ہے۔
-
رزق و روزی کا خزانہ ۔ پوسٹر
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: رزق و روزی کا خزانہ خندہ پیشانی میں مضمر ہے۔ (اصول کافی)
-
دفن کر کے رہیں گے کورونا کو! ۔ کارٹون
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷ایران میں کورونا کے خلاف جنگی پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔ اس آپریشن کے تحت ملکی اور صوبائی دونوں سطح پر بہت سے دیگر اقدامات کے ساتھ ساتھ شہروں اور دیہاتوں کے گلی کوچوں، سڑکوں، عمومی مقامات اور گاڑیوں پر وائرس کش دواؤں کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے جس میں رضاکار فورس کے علاوہ مسلح افواج کے جوان بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔ قائد انقلاب اسلامی اور صدر مملکت نے انسداد کرونا مہم پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ یقینی قرائن کی بنیاد پر کہا جا سکتا ہے کہ ایران میں کورونا کی شکست قریب ہے۔
-
کورونا کی آڑ میں آل سعود کی شیطنت ۔ کارٹون
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶موصولہ رپورٹ کے مطابق، ایسے حالات میں کہ جب ساری دنیا کورونا کے جھمیلے میں پھنسی ہوئی ہے، آل سعود اور اسکے اتحادیوں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، یمن میں حوثیوں اور تحریک انصار اللہ کو کچلنے کے لئے سرگرمیاں تیز کر دی ہیں اور وہ یمنی عوام کے خلاف ایک بڑا آپریشن کرنے کے درپے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ آل سعود اپنے پیٹرو ڈالر کے بل بوتے پر پانچ سال سے یمن پر بمباری کر رہا ہے اور اقوام متحدہ اب تک اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکی ہے۔