-
امام مہدی (عج) کے وجود کی اہمیت
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۴۹ابو حمزہ ثمالی کہتے ہیں میں نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے دریافت کیا :
-
عالم دین چرچ میں فرائض انجام دیتے ہوئے!
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶لبنان، تحریک حزب اللہ کے رکن ایک عالم دین کورونا کی روک تھام کے لئے جاری مہم کے تحت ملک کے ایک چرچ کو ڈِس انفیکٹ کر رہے ہیں۔ حزب اللہِ لبنان نے زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں، مخلصانہ اور انسان دوستانہ خدمات انجام دے کر ملک کے ایک بڑے غیر مسلم طبقے کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔
-
کورونا سے مغربی وحشی پن عیاں ہو گیا! ۔ کارٹون
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸کورونا نے جہاں دنیا کو بڑی زحمتوں میں مبتلا کر دیا ہے، وہیں دنیا والوں کے لئے بہت سے حقائق کو بھی آشکار کیا ہے۔ منجملہ یہ کہ مغربی بالخصوص امریکی حقیقت و ماہیت میں پوشیدہ وحشی پن پوری طرح سے کھل کر سامنے آگیا ہے۔
-
امریکی بدمعاش ڈکیتی پر اترا! ۔ کارٹون
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲کورونا سے بوکھلا چکے امریکی صدر نے ظاہراً ہر قیمت پر کورونا وائرس کی روک تھام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ اپنے ملک کے جنگی دور کے قوانین کو استعمال کرتے ہوئے، اب تک کینیڈا فرانس اور جرمنی کے ذریعے چین سے خریدے جا چکے طبی ساز و سامان کو زیادہ پیسہ دے کر لے اڑ چکے ہیں اور دوسروں کا حق مار کر اپنے عوام کا حق ادا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس ماڈرن ڈکیتی کا شکار ہونے والے کینیڈا، فرانس اور جرمنی نے ٹرمپ کے اس غیر اخلاقی اور غیر ذمہ دارانہ اقدام پر اپنی سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
-
کورونا سے بوکھلائے ٹرمپ نے پابندیوں کی چیخ بلند کی ۔ کارٹون
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷امریکہ نہ صرف یہ کہ ایران پر عائد پابندیاں اٹھائے جانے کے تعلق سے عالمی مطالبے کو نظر انداز کر رہا ہے، بلکہ بحران کورونا کے باوجود ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کے درپے ہے۔ حال ہی میں ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے بعض اداروں اور شخصیتوں کو اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔
-
حکومت کے خلاف آواز اٹھانے والے امریکی کمانڈر کی چھٹی+ ویڈیو
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۹امریکی ایئر کرافٹ کیریئر تھیوڈر روزولٹ کے کمانڈر بریٹ کروزئیر Brett Crozier کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔
-
کورونا کی زد میں امریکا، کیا چین کے لئے سپر پاور بننے کا راستہ ہموار ہو گیا؟ (پہلا حصہ)
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳اس وقت کورونا متاثرین کے لحاظ سے امریکا دنیا میں پہلے نمبر پر پہنچ گیا ہے اور اس نے چین، اٹلی، اسپین اور جنوبی کوریا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ کچھ دنوں کے اندر ہی متاثرین کی تعداد لاکھوں میں پہنچ جائے گی۔
-
کورونا سے مقابلہ ۔ انفو گرافی
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے قائد انقلاب اسلامی امام خامنہ ای کی ہدایات و گزارشات ملاحظہ کیجئے!
-
عراق میں نئی امریکی سازش! (مقالہ)
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸تصور کریں کہ عراق میں مستقل حکومت موجود نہیں، عادل عبد المہدی کا مینڈیٹ ختم ہوچکا ہے وہ ایڈہاک کی بنیاد پر ضروری انتظام چلا رہے ہیں، عوامی رضاکار فورس کی چھاؤنیوں پر امریکہ نے قبضہ کرلیا ہے، دہشت گرد گروہ داعش اور دوسرے مسلح جھتے عراق میں سرگرم ہیں اور امریکہ کے حمایت یافتہ بعض گروپ بھی میدان میں اتر آئے ہیں اور عراق شدید قسم کی بد امنی اور افراتفری کا شکار ہے...
-
ہم تو ہمیشہ اول ہی رہتے ہیں ۔ کارٹون
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷اس وقت امریکہ کورونا وائرس کے متاثرین کے شکار اور اسکی اموات کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر پہونچ چکا ہے جسکی بڑی وجہ خود امریکی ذرائع ابلاغ اور شخصیتوں کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی لا پرواہی رہی ہے۔ امریکہ میں اب تک 215000 افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جن میں سے کم از کم 3900 افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا پے۔ چین میں متأثرین اور مہلوکین کی تعداد بالترتیب 81518 اور 3305 تھی جبکہ اٹلی میں یہ تعداد بالترتیب 105792 اور 12428 ہے۔ (خاکہ: از تسنیم نیوز)