-
زوجہ کا احترام اور اس سے مہربانی سے پیش آنا
Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۱فرزند رسول امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں کہ:
-
ایران؛ جاری ہے کورونا کے خلاف جنگ۔ ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸ایران میں ملکی اور قومی سطح پر کورونا وائرس کے خلاف بڑے پیمانے پر محاذ آرائی جاری ہے جس میں لاکھوں کی تعداد میں ڈاکٹرس، نرسیں، طبی عملے کے لوگ، رضاکار اور فوجی جوان شریک ہیں۔ اس مہلک وائرس کا ملک سے جلد از جلد خاتمہ کرنے کے لئے مختلف شکلوں اور شعبوں میں سرگرمیاں جنگی پیمانے پر جاری ہیں۔ نتیجہ یہ ہوا ہے کہ اب تک 2336 افراد میں سے 435 بیمار صحتیاب ہو چکے ہیں۔ قریب 77 بیماروں کو موت کے سامنے تسلیم ہونا پڑا۔
-
عراق میں اقتدار کا خلا کون پر کرے گا؟ / مقالہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵عراق کے نامزد وزیراعظم کے استعفے اور عبوری وزیراعظم کی جانب سے کام جاری رکھنے سے انکار کے بعد سیاسی بحران نئے مرحلے میں داخل ہوگيا ہے۔
-
رہبر انقلاب نے پودے لگائے۔ تصاویر+ویڈیو
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۶یوم شجرکاری اور ہفتہ قومی وسائل کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کی صبح دو پھلدار درختوں کے پودے لگائے۔
-
دیار جمہوریت میں دم توڑتی انسانیت! ۔ پوسٹر
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳ہندوستان سے موصول ہونے والی خبروں نے وہاں پر جمہوریت و آزادی کی موجودہ صورتحال پر بڑے سنجیدہ سوال کھڑے کر دئے ہیں۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں کا قتل عام بند کیا جائے! ۔ پوسٹر
Mar ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ہندوستان کو ایران کا دیرینہ دوست بتاتے ہوئے، وہاں کے حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ مسلمانوں کے خلاف منصوبہ بند سازش کے تحت ہونے والے تشدد آمیز اور انتہا پسندانہ اقدامات کے سلسلہ کو لگام دیں۔
-
منحوس وائرس، منحوس ذرائع ابلاغ! ۔ کارٹون
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے حالیہ پیغام میں کورونا وائرس کو ایک منحوس وائرس قرار دیا۔ اسوقت دنیا کے نحس ذرائع ابلاغ کورونا کی حقیقی اور حق بجانب خبریں دینے سے بھی قاصر نظر آ رہے ہیں۔ اس وقت دنیا کے قریب ساٹھ ممالک کورونا کا شکار ہو چکے ہیں اور مجموعی طور پر قریب تین ہزار افراد کو اپنی جان سے ہاتھ بھی دھونا پڑا جن میں سے قریب پچاس افراد ایران کے ہیں۔ مگر ایران دشمن ذرائع ابلاغ کو یہ منحوس وائرس ایران کے سوا گویا دنیا میں کہیں اور نظر ہی نہیں آر رہا ہے اور وہ اپنا سارا زور اسی پر صرف کر رہے ہیں۔
-
کیا امریکہ افغانستان سے نکلے گا؟/ مقالہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے کے باوجود فریقین کے درمیان بداعتمادی کی فضا پوری طرح قائم ہے کیونکہ ابھی یقین سے نہیں کہا جاسکتا کہ ٹرمپ انتطامیہ طالبان کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی پابندی کرے گی یا محض آئندہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں استفادہ کرنے کے بعد امریکہ معاہدے سے با ہر نکل جائے گا
-
بلا تحقیق کوئی خبر باور مت کرو! ۔ پوسٹر
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴قرآن کریم نے صاحبان ایمان کو بلا تحقیق خبریں باور کرنے سے روکا ہے۔
-
پچھاڑ کر رہیں گے کورونا کو! ۔ کارٹون
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴دنیا کے بہت سے ممالک کی مانند ایران میں بھی مہلک وائرس کورونا کے خلاف محاذ آرائی جاری ہے۔ ایران میں کورونا کو مات دینے کے لئے قومی سطح پر فولادی عزم و حوصلے کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ دیگر بہت سے یورپی اور مغربی ممالک کے برخلاف کہ جہاں شہر کے شہر سنسان ہو چکے ہیں، ایران میں کورونا کے متعدد کیسز سامنے آنے کے باجود ملک کے تمام علاقوں میں زندگی بدستور دوڑ رہی ہے اور کورونا کا شکار ہوجانے والے مریضوں سے مخصوص اسپتالوں کے عملے میں غیر معمولی حد تک جوش و خروش نظر آرہا ہے۔