-
ایران کے پارلیمانی انتخابات میں عوام کی شاندار شرکت / تصاویر
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸عوام نے انتخابات میں بڑے پیمانے پر شرکت کر کے دشمن کو سیخ پا کردیا ہے
-
ووٹ کی چوٹ+ تصاویر
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰ایران کے عوام نے ملک کے انتخابات میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کرکے ایک بار پھر امریکا اور اس کے اتحادیوں کو مایوس کر دیا ہے۔
-
ایک جیسا برتاؤ
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۶النَّبيِّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَ آلِه نَظَرَ اِلي رَجُلٍ لَهُ ابْنانِ فَقَبَّلَ اَحَدَهُما وَ تَرَكَ الآخَرَ. فَقالَ رسول الله صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَآلِه فَهَلّا ساوَيْتَ بَيْنَهُما؟
-
انتخابات, نظام کی بقا کے ضامن ہیں ۔ پوسٹر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶رہبر انقلاب اسلامی اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابات کی اہمیت کو واضھ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: انتخابات میں حصہ لینے سے اسلامی جمہوری نظام کو تقویت پہونچتی ہے، اسے استحکام اور دوام حاصل ہوتا ہے، ملک محفوظ ہو جاتا ہے۔ (9/1/2016)
-
انتخابات، ملک کا سب سے بنیادی مسئلہ ہے+ پوسٹر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۹اگر عام انتخابات مضبوط اور صحیح طریقے سے انجام پائیں تو تمام مشکلات آہستہ آہستہ حل ہو جائیں گی۔
-
بے روزگاروں کے لئے روزگار کی فراہمی عبادت ہے ۔ پوسٹر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲روزگار ایک با عزت انسانی زندگی کی بقا کے لئے ایک لازمی عنصر ہے۔ اسلام نے جہاں کام اور جد وجہد کرنے پر تاکید کی ہے وہی بے روزگاروں کا سہارا بننے اور انکے لئے روزگار کے مواقع کی فراہمی کو بھی خاصا سراہا گیا ہے۔
-
قرآن میں غور و فکر کے فائدے
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳عن الإمام عليّ ابن أبي طالب عليه السلام:
-
ٹائیٹینک کی طرح ڈوبے گا امریکہ ۔ پوسٹر
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶رہبر انقلاب اسلامی نے گزشتہ روز اپنے خطاب میں امریکی زوال کو یقینی بتاتے ہوئے فرمایا: امریکی حکام معاملے کو سجا سنوار کے اسے شکوہ و عظمت کے ساتھ پیش کرتے ہیں تاکہ اس کے ذریعے دنیا والوں کو فریب دے سکیں اور دنیا والے ان سے ڈرتے بھی رہیں۔ مگر جس طرح معروف بحری جہاز ٹائیٹینک کی ظاہری عظمت و جلالت اسے غرق ہونے سے نہ بچا سکی، امریکی ہیبت و جلالت بھی اسے غرق ہونے سے نہیں بچا سکتی اور امریکہ ڈوب کر رہے گا۔
-
صیہونی پارلیمنٹ میں سینچری ڈیل کو پارہ کر دیا گیا۔ ویڈیو
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸صیہونی پارلیمنٹ میں فلسطینی نمائندے احمد الطیبی نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے ڈیل آف سینچری پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اسے پھاڑ کر پیروں تلے روند ڈالا۔
-
اب اسرائیل پرجنرل قاسم سلیمانی کا مجسمہ نظر رکھے گا- ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰حزب اللہ کے جیالوں نے اسرائیل کو خوفزدہ کرنے کے لئے مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر جنرل قاسم سلیمانی کا مجسمہ نصب کر دیا۔ جنرل قاسم سلیمانی جب زندہ تھے تو اسرائیل ان سے بری طرح خوفزدہ تھا لیکن اب ان کے مجسمہ سے اسرائیل پر لرزہ طاری ہے۔