• مریض کی خدمت کا ثواب

    مریض کی خدمت کا ثواب

    Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۴

    رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:

  • جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر، ڈاکٹر کلب صادق کا تعزیتی پیغام

    جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر، ڈاکٹر کلب صادق کا تعزیتی پیغام

    Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳

    بر صغیر کے معروف عالم دین مولانا ڈاکٹر کلب صادق نے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے یقین دلایا ہے کہ بہادر ایرانی قوم کے ہاتھوں امریکہ سے اس شہادت کا سخت انتقام لیا جائے گا اور تاریخ کے فرعون و قارون کی مانند فرعون وقت ٹرمپ کا انجام بھی بہت برا ہوگا۔

  • ایران و عراق میں جدائی ممکن نہیں! ۔ پوسٹر

    ایران و عراق میں جدائی ممکن نہیں! ۔ پوسٹر

    Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲

    دشمن اور سامراج کی لاکھ کوششوں اور سازشوں کے باجود آج ایران اور عراق پہلے سے کہیں زیادہ ایک دوسرے کے قریب ہو کر اتحاد، یکجہتی، ہمدلی اور برادری کی بہترین مثال پیش کر رہے ہیں۔

  • شہید سلیمانی کے ایک جوتے کی قیمت! ۔ کارٹون

    شہید سلیمانی کے ایک جوتے کی قیمت! ۔ کارٹون

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲

    مجاہد راہ خدا، استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی شہادت کے بعد حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ایک تقریر کی جس میں انہوں نے شہید قاسم سلیمانی کے ایک جوتے کو امریکی صدر ٹرمپ کے سر سے زیادہ قیمتی بتایا۔

  • جو نعرہ لگانا ہو، امریکہ کے خلاف لگاؤ ۔ پوسٹر

    جو نعرہ لگانا ہو، امریکہ کے خلاف لگاؤ ۔ پوسٹر

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳

    سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی شہادت کے بعد امریکہ کے خلاف انتقامی کاروائی کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ انتقامی کاروائی کسی خاص ملک، خطے، جغرافیا یا حتیٰ کسی خاص وقت میں محدود نہیں ہے۔ جو نعرہ لگانا ہو، امریکہ کے خلاف لگاؤ! (گرافسٹ: علی رضا ذاکری/فارس نیوز)

  • اگر وہ امریکی کروز ہوتا اور ایران ٹارگٹ نہ کرتا...! . ویڈیو

    اگر وہ امریکی کروز ہوتا اور ایران ٹارگٹ نہ کرتا...! . ویڈیو

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۲

    ذرا فرض کیجئے کہ ایسے حالات میں کہ جب ایران اپنے عظیم شہید جنرل قاسم سلیمانی کے انتقام کو آغاز کرتے ہوئے عراق میں امریکہ کی ایک بڑی فوجی چھاؤنی پر میزائلوں کی بارش کر چکا ہو اور دوسری طرف امریکہ نے بھی دھمکی دے رکھی ہو کہ ہم بھی جواب دیں گے، تو پھر ایسے حالات میں اگر اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ پر بیٹھا ہوا سپاہی اپنے یقین کو نظر انداز کرتے ہوئے، شک پر عمل کرے تر پھر کیا ہوگا...!

  • برطانوی لومڑی ۔ پوسٹر

    برطانوی لومڑی ۔ پوسٹر

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳

    تہران؛ شہر کی امیر کبیر یونیورسٹی کے قریب طلبہ اور عوام کے اجتماع کے موقع پر برطانوی سفیر رابرٹ میک ایئر کو مشکوک سرگرمیوں کے بعد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پھر جب چند گھنٹوں بعد ایران کی وزارت امور خارجہ نے ثالثی کی توانہیں رہا کر دیا گیا! وزارت خارجہ انے نہیں طلب کر کے انکے غیر ذمہ دارانہ اور غیر پیشہ ورانہ اقدامات پر اپنا اعتراض بھی درج کرایا ہے۔

  • اطلاع : یوٹیوب کی ایران دشمنی، سحر ٹی وی کا پیج ڈیلیٹ کردیا گیا !

    اطلاع : یوٹیوب کی ایران دشمنی، سحر ٹی وی کا پیج ڈیلیٹ کردیا گیا !

    Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶

    انسانی حقوق اور آزادی بیان کا ڈھونگ کرنے والے مغربی ممالک کے آلۂ کار یوٹیوب نے سحر اردو ٹی وی کے پیج  http://youtube.com/saharurdu کو delete کر دیا ہے۔

  • ایرانی طمانچے کے بعد، جب امریکی فوجی صدام کی پناہ گاہوں میں چھپ گئے+ ویڈیو+ تصاویر

    ایرانی طمانچے کے بعد، جب امریکی فوجی صدام کی پناہ گاہوں میں چھپ گئے+ ویڈیو+ تصاویر

    Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراق میں واقع عین الاسد چھاونی پر جوابی میزائلی حملہ کرکے دنیا میں اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا۔