-
اس ملک کے حکام نے 110 ارب ڈالر کے اسلحے امریکہ سے خریدے ہیں! ۔ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۴قبیلۂ آل سعود نے مسلمان کشی کی غرض سے اسلحے خریدنے کے لئےامریکہ سے ایک سو دس ارب ڈالر مالیت کا معاہدہ کیا ہے۔ سالانہ اربوں ڈالر تیل کی فروخت یا حج و عمرے کے ذریعے کمانے والا یہ قبیلہ اب تک مکہ و مدینہ سمیت اپنے ملک کے مختلف شہروں کی سڑکیں اس قابل نہیں کر پایا ہے کہ وہ گھنٹہ بھر کی تیز بارش کو تحمل کر سکیں۔عینی شاہدین کے مطابق اس سال موسم حج میں ایک گھنٹے سے کم کی بارش کے نتیجے میں مکۂ مکرمہ کی سڑکوں پر بھرے پانی نے سیلاب کی سی صورت پیدا کر دی۔
-
ایران نے ایک اور میزائل سسٹم تیار کیا ۔ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱۳۱ مرداد مطابق ۲۲ اگست کو ایران میں یوم دفاعی صنعت کے موقع صدر مملکت ڈاکٹر روحانی نے ایک پیشرفتہ اور ایڈوانس میزائل سسٹم ’’باور 373‘‘ کی رونمائی کی۔
-
یوم مسجد اور مسجد کی شان !
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای : " مسجد کو انسان سازی، دشمن کے ساتھ مقابلہ آرائی، دل اور دنیا کی تعمیر، بصیرت میں اضافے اور اسلامی تہذیب کے قیام کا راستہ ہموار کرنے والا مرکز ہونا چاہیے"
-
الحمد للہ علی مولا بنے!
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱سرتاج انبیا ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے ۱۸ ذی الحجہ سنہ ۱۰ ہجری میں یعسوب الدین امیر المومنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام کو اپنے وصی اور خلیفہ کے طور پر منتخب فرمایا اور غدیر خم میں اس امر الٰہی کا باضابطہ طور پر اعلان اس وقت کیا جب آپ اپنے آخری حج سے ہزاروں حاجیوں کے ہمراہ واپس مدینے کی جانب لوٹ رہے تھے۔
-
کچھ ایسا منظر تھا غدیر خم کا ۔ تصاویر
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ایران کے مختلف شہروں اور علاقوں میں عید غدیر کے موقع پر بڑے خوبصورت اور مؤثر انداز میں واقعۂ غدیر کی منظر کشی کی جاتی ہے۔ اس گیلری میں آپ صوبۂ کرمانشاہ میں ہونے والی شانداز منظرکشی کو ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
-
روز عید غدیر کے اعمال (ترجمہ کے ساتھ)
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰۱۸ ذی الحجہ،عید اللہ الاکبر، عید سعید غدیر کی مناسبت پر اس روز کے مخصوص اعمال ملاحظہ فرمائیں!
-
لاہور میں عظیم الشان ولایت کنوینشن / ویڈیوز + تصاویر
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷پاکستان میں تشیع کے نام پر منحرف اور باطل عقائد کی ترویج و تشہیر کرنے والے سامراجی بالخصوص برطانوی آلہ کاروں کے خلاف لاہور شہر میں عظیم الشان کنوینشن کا اہتمام کیا گیا ہے ، جس میں ہزاروں کی تعداد میں مومنین شریک ہوئے ہیں ۔صبح سے شام تک جاری اس ولایت کنوینشن میں باطل طاقتوں اور انکے مسموم منصوبوں کے ِخلاف متحد ہو کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا جارہا ہے - مقررین اور شرکاء انقلاب اسلامی کی قیادت، اسکی امنگوں اور مزاحمتی و استقامتی محاذ سے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کرہے ہیں
-
تہران،کشمیر کے حامی "اقوام متحدہ دفتر" کے سامنے! - تصاویر/ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳کشمیر کے سلسلے میں حکومت ہند کے حالیہ فیصلوں اور اقدامات کے خلاف آج پیر کے روز تہران میں دفتر اقوام متحدہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سیکڑوں کی تعداد میں حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیوں کے طلبہ شریک ہوئے۔مظاہرین نے کشمیری عوام کی حمایت کرتے ہوئے حکومت ہند کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔
-
امریکی ٹائیٹینک، ایرانی آئس برگ! کارٹون
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳امریکہ نے اپنے تمام تر جاہ و جلال کے ساتھ دنیا اور بالخصوص خطے اور خلیج فارس میں اپنی دھاک جمانے کی کوشش کی مگر ایران نے اسکے مقابلے پر آکر اسکے تیز رفتار سفینہُ ہیبت کو چکناچور کر دیا۔
-
حزب اللہ نے اس طرح اسرائیل کی رگڑی تھی ناک + ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹حزب اللہ لبنان نے پہلی بار 33 روزہ جنگ کے دوران صیہونی حکومت کے جنگی بیڑے کو تباہ کرنے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔