-
عشرہ فجر کا تیسرا دن، ۳ فروری
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰14 بہمن سنہ 1357 ہجری شمسی کو جب ایران میں حضرت امام خمینی (رح) کی واپسی پر ہر جگہ جشن منائے جارہے تھے، امام خمینی (رح) نے ایک انٹرویو میں اعلان کیا کہ وہ جلد ہی عبوری حکومت کی تشکیل کا حکم دینے والے ہیں۔
-
عشرہ فجر کا تیسرا دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰اتوار چودہ بہمن مطابق تین فروری عشرہ فجر کا تیسرا دن ہے۔ آج ہم دیکھیں گے کہ تین فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کے دوران کون کون سے اہم واقعات پیش آئے تھے ۔ تین فروری انیس سو اناسی کو جو اہم ترین واقعات پیش آئے تھے ان میں سے ایک یہ تھا کہ امام خمینی نے اپنے ایک خطاب میں حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا تھا اس کے علاوہ اس دن کچھ اور بھی انقلابی واقعات رونما ہوئے تھے۔
-
عشرہ فجر کا دوسرا دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰دوفروری انیس سو اناسی کی تاریخ عشرہ فجر کا دوسرا دن تھا عشرہ فجر کے ایام ایران کے انقلابی عوام کے بہت ہی سخت اور دشوار ایام تھے - دوفروری انیس سو اناسی کو ایران کے عوام امام خمینی کے حکم پر سڑکوں پر موجود تھے اور ساتھ ہی امام خمینی سے ملاقات کرکے راہ میثاق کو جاری رکھنے کا عہد کررہے تھے - آج ہم دوفروری انیس اناسی کو رونما ہونے والے انقلابی واقعات پر نظر ڈالیں گے ۔
-
آپ اور اسلامی انقلاب !
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰" ایران کے اسلامی انقلاب اور امام خمینی ( رح ) کی شخصیت نے آپ پر یا آپ کے جاننے والوں پرکیا اثرات مرتب کئے ہیں؟ "
-
عشرہ فجر کا پہلا دن ۱ فروری
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۴جانئے عشرہ فجر کے پہلے دن یعنی ۱۲ بہمن ہجری شمسی مطابق ۱ فروری 1979کو کیا ہوا۔
-
بانی انقلاب امام خمینی کی ایران آمد، اہم تاریخی واقعہ
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰ایران کا اسلامی انقلاب بیسویں صدی کے آخر میں کامیابی سے ہمکنار ہوا اور عظیم اندرونی اور بیرونی پہلوؤں کا حامل یہ واقعہ علاقائی اور عالمی سطح پر عظیم تبدیلیوں کی بنیاد بن گیا۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے چالیسویں عشرہ فجر کی مناسبت سے اہم ترین واقعات و حوادث پر سرسری نظر ڈالتے ہیں۔
-
باطل کو شکست، حق پھر کامران، مرضیہ ہاشمی کی وطن واپسی، بتائی گرفتاری کی وجہ + ویڈیو
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۰ایران کے پریس ٹی وی کی خاتون اینکر پرسن مرضیہ ہاشمی وطن واپس آ گئیں ۔
-
اسلامی انقلاب کے اہداف و اغراض
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۸ایران کے اسلامی انقلاب کے نہ صرف داخلی اہداف تھے بلکہ اس کے علاقائی اور بین الاقوامی اہداف بھی تھے اور یہ اہداف اور مقصد بھی دوسرے انقلابات سے بہت ہی جدا تھے ۔
-
اسلامی انقلاب نے علاقے کی سب سے بڑی طاقت کو سرنگوں کر دیا
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۵پورے یقین کے ساتھ یہ کہا جا سکتا ہے کہ دنیا کے دیگر انقلابات کے مقابلے میں ایران کے اسلامی انقلاب کا امتیاز، اس کا مذہبی تعلیمات پر مبنی ہونا تھا ۔ اس نے معاشرے کو مذہب کی جانب گامزن کیا ۔
-
مرد و عورت کے حقوق
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۰الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ بِمَا فَضَّلَ اللَّهُ بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ وَبِمَا أَنفَقُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ ۚ فَالصَّالِحَاتُ قَانِتَاتٌ حَافِظَاتٌ لِّلْغَيْبِ بِمَا حَفِظَ اللَّهُ ۚ وَاللَّاتِي تَخَافُونَ نُشُوزَهُنَّ فَعِظُوهُنَّ وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ ۖ فَإِنْ أَطَعْنَكُمْ فَلَا تَبْغُوا عَلَيْهِنَّ سَبِيلًا ۗ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيًّا كَبِيرًا