-
رہبر انقلاب بانی اور شہدائے انقلاب کے مزارات پر ۔ تصاویر
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴عشرۂ فجر کی آمد آمد ہے۔اس موقع رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حسب سابق امسال بھی آج بدھ کی صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) اور شہدائے گراںقدر کے مزارات پر جاکر فاتحہ خوانی کی۔
-
سعودی قبیلے کو میزائل بنانے کی سوجھی! ۔ کارٹون
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳ایک امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق سیٹیلائٹ سے لی گئیں تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ قبیلۂ آل سعود بیلسٹک میزائل بنانے اور اسے آزمانے کی کوشش میں جٹا ہے۔
-
ٹرمپ نے لاکھوں کو مفت خور بنا دیا!۔ کارٹون
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶آج کل امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں مفت غذا لینے والوں کی قطاریں نظر آنے لگی ہیں۔اس ماہ بھی امریکہ کے قریب آٹھ لاکھ ملازمین اپنی ماہانہ تنخواہوں سے محروم رہے ہیں۔ٹرمپ نے امریکہ میں حکومتی شٹ ڈاؤن کر رکھا ہے جس کے سبب لاکھوں سرکاری ملازمین کو سخت حالات سے روبرو ہونا پڑ رہا ہے!
-
مادورو نے سکھایا بعض عرب حکام کو سبق!
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰لاطینی امریکہ:ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو نے فلسطین کی حمایت نہ کرنے پر بعض رجعت پسند عرب حکام کو آڑے ہاتھوں لیا۔حیرت اس بات پر ہوتی ہے کہ ایک غیر مسلم مگر حریت پسند شخص فلسطین کی مظلوم مسلمان قوم کے دفاع میں آواز اٹھاتا ہے مگر بعض سلاطین عرب کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اور وہ اپنی عیاشی اور مفاد پرستی کے نشہ میں چور مظلوم فلسطینیوں کا ہوتا قتل عام دیکھتے رہتے ہیں!
-
سعودی قبیلہ باز نہیں آ رہا! ۔ کارٹون
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰اقوام متحدہ کے ایک نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب یمن تک ضروری اشیاء اور انسان دوستانہ امداد پہونچنے میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔قریب چار سال سے یمن پر مسلسل اور بے اماں بمباری کا سلسلہ ایک طرف اور اشیاء خورد و نوش، دواؤں اور ضروری اشیاء سے یمنی عوام کی محرومی دوسری طرف،ان دو اسباب نے یمنی عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔مگر اس کے باوجود سعودی دشمن کے مقابلے اسکی استقامت و پایداری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں قبیلۂ آل سعود اب تک اپنا کوئی بھی مقصد پورا نہیں کر پایا ہے۔
-
یلوویسٹ تحریک میں قاسم سلیمانی کی تصویر نظر آئی
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲فرانس:یلوویسٹ تحریک کے دوران جس وقت آئی آر آئی بی کے نمائندے رپورٹنگ میں مصروف تھے،اپنے منھ کو ڈھانپے ہوئے ایک جوان ان کے پیچھے آیا اور کچھ سیکنڈ کے لئے جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر دکھا کر چلا گیا۔
-
تقویٰ؛ معاشرے کو چلانے کا منصوبہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۰تقویٰ صرف انسان کے ذاتی اعمال تک مختص نہیں ہے بلکہ اجتماعیات کے لئے بھی تقویٰ ایک آئین اور منصوبہ پیش کرتا ہے، تقویٰ معاشرے کو چلانے کا منصوبہ ہے کیسے؟ جانیے اُستاد علی رضا پناہیان کی اس ویڈیو میں
-
حق کی آواز دبائی نہیں جا سکتی، مرضیہ ہاشمی کا امریکی حکومت کو کھلا چیلنج + ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴امریکی جیل سے رہا ہونے کے بعد پریس ٹی وی کی خاتون اینکر پرسن مرضیہ ہاشمی نے مظاہرے کو خطاب کیا ۔
-
انقلابات کے اسباب
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۰اسٹین ٹیلر Stan Tylor بھی انقلابات کے بارے میں نظریات پیش کرنے والوں میں بہت زیادہ مشہور ہیں ۔ انہوں نے انقلابات کے چار اسباب بیان کئے ہیں ۔ سماجی، نفسیاتی، اقتصادی اور سیاسی ۔
-
دنیا کے انقلابات کے اسباب
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰ہم نے بتایا تھا کہ ایران کے اسلامی انقلاب نے قومی اور عالمی سطح پر اپنے اثرات مرتب کئے ہیں ۔