• مرضیہ ہاشمی سے اظہار یکجہتی - آپ کا پیغام ؟

    مرضیہ ہاشمی سے اظہار یکجہتی - آپ کا پیغام ؟

    Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰

    پوری دنیا میں خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی سے اظہار یکجہتی کی جا رہی ہے, ایران سمیت دنیا بھر کے آزاد صحافیوں نے پریس ٹی وی کی اینکر پرسن مرضیہ ہاشمی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ آپ بھی اپنی آواز ہم تک پہچا سکتے ہیں۔

  • شامی فوج نے اسرائیلی حملوں کا منہ توڑ جواب دیا

    شامی فوج نے اسرائیلی حملوں کا منہ توڑ جواب دیا

    Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶

    اسرائیل نے پیر کی صبح ایک بار پھر شام کے دار الحکومت دمشق میں ہوائی حملے کئے ہیں ۔

  • امام خمینی واقعہ کربلا کا تسلسل ہیں : مغربی محقق

    امام خمینی واقعہ کربلا کا تسلسل ہیں : مغربی محقق

    Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۰

    مغربی محقق اور دانشور مائیکل فشر کی نظر میں آیت اللہ خمینی کی زندگی خود میں ایک انقلابی وسیلہ ہے ۔

  • ایران اسلامی میں اقلیت کی اہمیت

    ایران اسلامی میں اقلیت کی اہمیت

    Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵

    مغربی محقق اور دانشور فریڈ ہالیڈے اسلامی انقلاب کے جواز کے بارے میں انٹرویو میں کہتے ہیں : اس کا جواز ایک خود مختار ایران کا قیام تھا۔ یہ ملک کبھی بھی پوری طرح کسی کے تسلط میں نہیں رہا اور شاہ کے دور حکومت میں غیر ملکیوں کا اس پر تسلط قائم تھا۔

  • شیعیان اہل بیت کی شناخت

    شیعیان اہل بیت کی شناخت

    Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۱

    امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ہیں :

  • اسرائیلی چھوکرا ۔ کارٹون

    اسرائیلی چھوکرا ۔ کارٹون

    Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے صیہونی سرغنے نتن یاہو کی مضحکہ خیز دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تمہاری دھمکیوں کو اس قابل نہیں سمجھتے کہ ان پر کوئی نوٹس لیا جائے۔اس دن سے خوف کرو کہ جب ایرانی میزائلوں کی بارش تمہارے سروں پر ہو اور پورے خطے میں تمام مظلوموں کے بہنے والے خون کا انتقام تم سے لے لیا جائے!

  • صدیقہ (ع) کیا فرماتی ہیں؟/احادیث

    صدیقہ (ع) کیا فرماتی ہیں؟/احادیث

    Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳

    حضرت صدیقۂ کبریٰ فاطمہ زہرا علیہا سلام کی گہربار احادیث ملاحظہ کیجئے!

  • دخت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی چند احادیث

    دخت رسول حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی چند احادیث

    Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵

    پیغمبر اسلام (ص) کی لخت جگر، شہزادی کونین، حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے سحر عالمی نیٹ ورک، اہلبیت اطہار (ع) کے تمام چاہنے والوں کی خدمت میں بادل مغموم تعزیت پیش کرتا ہے۔

  • کیا شاہی حکومت علماء کو اپنے لئے خطرہ تصور نہیں کرتی تھی؟

    کیا شاہی حکومت علماء کو اپنے لئے خطرہ تصور نہیں کرتی تھی؟

    Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳

    ڈاکٹر میر سپاسی نے جن چيزوں کی مذمت کی ہے ان میں سب سے اہم یہ ہے کہ شاہ اور شاہ کی خفیہ ایجنسی ساواک نے کبھی بھی علماء دین کو اپنے لئے سنجیدہ خطرہ تصور نہیں کیا۔