• انقلاب اسلامی اور امام خمینی کی قیادت

    انقلاب اسلامی اور امام خمینی کی قیادت

    Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵

    مغربی محقق اور دانشور ڈاکٹر مائیکل فشر جواز پیش کرتے ہیں کہ اکتوبر 1977 سے فروری 1979 تک ایرانی عوام کے اجتماعی اقدامات قومی سطح پر ایک عظیم اخلاقی مظاہرے میں تبدیل ہو گئے اور ان اقدامات کا عروج حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں نظر آیا ۔

  • حضرت  امام زمانہ سے ملاقات کی شرط کیا ہے ؟

    حضرت امام زمانہ سے ملاقات کی شرط کیا ہے ؟

    Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۵

    حضرت امام مہدی (علیہ سلام) کا فرمان:

  • واہ رے اظہار رائے کی آزادی!!!

    واہ رے اظہار رائے کی آزادی!!!

    Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹

    اظہار رائے کی آزادی کا دم بھرنے والے ملک نے ایک خاتون اینکر کو گرفتار کرکے دنیا میں اپنی فطرت کو پھر سے واضح کر دیا ۔ #FreeMarziehHashemi

  • سیکولرنظریات پر اسلامی نظریات کی کامیابی

    سیکولرنظریات پر اسلامی نظریات کی کامیابی

    Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰

    مشہور ایرانی دانشور اور محقق ڈاکٹر علی میر سپاسی کہتے ہیں کہ سیکورزم کے نظریات کے کمزور ہونے سے سیاسی اسلام، اس کے ادارے اور اس کی قیادت کے حاموں کو موقع سے فائدہ اٹھانے کا موقع فراہم ہوا اور انہوں نے ایران کے ناراض عوام کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر دیا ۔

  • امام خمینی کی شخصیت اور انقلاب اسلامی

    امام خمینی کی شخصیت اور انقلاب اسلامی

    Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴

    مغربی محقق اور تجزیہ نگار فریڈ ہالیڈے نے اپنے ایک انٹرویو میں جو انہوں نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے 20 سال بعد دیا تھا، امام خمینی کی شخصیت کی خصوصیات اور اسلامی انقلاب پر اس کے اثرات کے بارے میں اہم نکات کا ذکر کیا ہے۔

  • مفلسی کے خوف سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو

    مفلسی کے خوف سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرو

    Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳

    (وَلَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ خَشْيَةَ إِمْلَاقٍ ۖ نَحْنُ نَرْزُقُهُمْ وَإِيَّاكُمْ ۚ إِنَّ قَتْلَهُمْ كَانَ خِطْئًا كَبِيرًا)(وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنَا ۖ إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً وَسَاءَ سَبِيلًا)(وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ ۗ وَمَنْ قُتِلَ مَظْلُومًا فَقَدْ جَعَلْنَا لِوَلِيِّهِ سُلْطَانًا فَلَا يُسْرِفْ فِي الْقَتْلِ ۖ إِنَّهُ كَانَ مَنْصُورًا)

  • آپ  اور اسلامی انقلاب !

    آپ اور اسلامی انقلاب !

    Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰

    ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی آمد آمد ہے ، اس موقع پر سحر اردو ٹی وی آپ کی رائے اور تاثرات سے آگاہ ہونا چاہتا ہے ۔

  • ٹرمپ ون وے اسٹریٹ! ۔ کارٹون

    ٹرمپ ون وے اسٹریٹ! ۔ کارٹون

    Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲

    امریکی صدر ٹرمپ کے نفسیات اور ان کا مزاج دنیا کے سامنے عیاں ہو چکا ہے۔ہٹ دھرمی اور ضد ان کی شخصیت کا خاصہ ہے جسے دنیا کے کارٹونسٹ بھی بخوبی محسوس کرتے ہیں۔آج کل میکسیکو کی دیوار کو لے کر امریکی صدر اور کانگریس میں کھینچا تانی چل رہی ہے جس کا نتیجہ امریکی عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔

  • پریس ٹی وی کی نیوز ریڈر امریکی گرفت میں ۔ ویڈیو

    پریس ٹی وی کی نیوز ریڈر امریکی گرفت میں ۔ ویڈیو

    Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲

    پریس ٹی وی کی معروف اینکر پرسن، خاتون صحافی مرضیه ہاشمی جو امریکی شہری ہیں اور جنہیں پہلے بھی سفر کے دوران متعدد بار امریکی ایئر پورٹ پر تنگ کیا جا چکا ہے، اس بار انھیں گرفتار کر لیا گیا۔

  • ایران کا ایک اور خلائی تجربہ ۔ تصاویر

    ایران کا ایک اور خلائی تجربہ ۔ تصاویر

    Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴

    ایران کے جواں سال اور ہونہار سائنسدانوں نے اپنی صلاحیتوں کا ایک بار پھر لوہا منوایا۔ایران جو اس سے پہلے متعدد سیٹیلائٹ خلا میں بھیج چکا ہے آج بھی اس نے پیغام امیر کبیر نامی سیٹیلائٹ کامیابی کے ساتھ سیمرغ نامی راکٹ کے ذریعے خلا کی جانب بھیجا مگر آخری لمحوں میں پیش آنے والی مشکل کے سبب وہ خلا میں قرار نہ پا سکا۔البتہ اس پروجیکٹ کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے اس منصوبے میں ۹۰ فیصد کامیابی مل گئی ہے۔واضح رہے کہ اس وقت ایران خلائی ٹیکنالوجی کے تعلق سے دنیا کے ممتاز ممالک میں شمار ہوتا ہے۔