-
ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا مبارک
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۷سحرعالمی نیٹ ورک کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) کی ولادت باسعادت کے اس پر مسرت موقع پر دنیا بھر کے آزاد ضمیر انسانوں، راہ حق و حقیقت پر گامزن رہنے والوں اور آپ عزیز قارئین کرام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
شمالی شام میں فوج کے ہاتھ لگے دہشت گردوں کے ہتھیاروں کے ذخائر
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷شامی فوج نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے حمص صوبے کے مرکزی علاقے میں دہشت گرد گرد گروہوں کے ہتھیاروں اور گولہ باروں کے ذخائر برآمد کئے ہیں ۔
-
انقلاب اسلامی اور دین کی شناخت
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲ایران میں صدیوں سے اسلام رائج تھا اور یہاں پر مذہب کی جڑیں بہت ہی گہری تھیں ایسے میں اس نظریہ کی تبلیغ جو مذہب کو معاشرے سے جدا کرتی ہو، کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتی۔
-
حکومت اسلامی میں علماء اور عوام کا کردار
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹ایران میں اسلامی انقلاب کے قیام اور اسی طرح اسلامی انقلاب کے بعد ایران کے بارے میں جیفری گڈوین کے نظریات کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
-
مومن کی آٹھ خوبیاں
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰يَنْبَغى لِلْمُؤْمِنِ انْ يَكُونَ فيهِ ثَمان خِصال:وَقُورٌ عِنْدَ الْهَزاهِزِ، صَبُورٌ عِنْدَ الْبَلاءِ، شَكُورٌ عِنْدَ الرَّخاءِ، قانِعٌ بِما رَزَقَهُ اللّهُ، لايَظْلِمُ الاعْداءَ وَ لايَتَحامَلُ لِلاصْدِقاءِ، بَدَنُهُ مِنْهُ فى تَعِبٌ وَ النّاسُ مِنْهُ فى راحَةٍ.
-
رہبرانقلاب کا 'مادرانقلاب' کے فرزندوں سے خطاب - تصاویر
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰ایران کے شہرقم المقدسہ کے ہزاروں شہریوں نے بدھ کے روز تہران کے حسینیہ امام خمینی رح میں رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ نو جنوری کی تاریخ ساز تحریک کے یادگار دن کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قم کو انقلاب کا مرکزی شہر اور مادر انقلاب قرار دیا۔
-
U.S. officials aren't mad, they're first-rate idiots
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰On the anniversary of people of Qom's January 9, 1978 uprising, thousands of people from Qom met with the Leader of the Revolution—Ayatollah Khamenei—this morning January 9, 2019.
-
سعودی فوجیوں نے بن سلمان سے لیا انتقام
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴سعودی عرب نے یمن کے خلاف جارحیت تو شروع کردی ہے لیکن خود سعودی فوجیوں میں کافی غم و غصہ نظر آرہا ہے ۔
-
دانشوروں کی نظر میں اسلامی انقلاب کی اہمیت
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۹شہید مرتضی مطہری اپنی ایک کتاب "پیرامون انقلاب اسلامی" لکھتے ہیں کہ صدر اسلام کے شروعاتی زمانے کا انقلاب جہاں مذہبی انقلاب تھے وہیں پر وہ سیاسی، اقتصادی، سماجی اور معنوی انقلاب بھی تھا ۔ اس میں آزادی، امتیازی سلوک سے فاصلہ، معاشرے میں برابری اور انصاف کے قیام جیسی باتیں تھیں ۔
-
قم، صراطِ مستقیم پر
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۲19 دِی کے قیام کی مناسبت سے ولی امرمسلمین جہان سید علی خامنہ ای کا بیان: