• یمن، کون سنے درد دل!!!!

    یمن، کون سنے درد دل!!!!

    Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۷

    یمن کے ایک کروڑ 10 لاکھ سے زائد بچے اور ملکی آبادی کے 18برس سے کم عمر 80 فیصد بچے غذا کی کمی، بیماریوں اور بنیادی ضروریات کی عدم فراہمی کی وجہ سے شدید خطرات کا شکار ہیں۔

  • مخالف سعودی صحافی کا نیا ویڈیو سامنے آیا

    مخالف سعودی صحافی کا نیا ویڈیو سامنے آیا

    Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶

    سعودی حکومت کے مخالف صحافی جمال خاشقجی دو اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہوگئے تھے۔

  • اردن کے بیان سے صیہونی حکومت کی نیندیں حرام ... مقالہ

    اردن کے بیان سے صیہونی حکومت کی نیندیں حرام ... مقالہ

    Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۷

    اردن کے بادشاہ عبد اللہ دوم نے تین دن پہلے اچانک اعلان کر دیا کہ باقورہ اور الغمر نامی علاقوں کو اسرائیل کو لیز بھی دینے کے متعلق سمجھوتے کی مدت پوری ہو جانے کے بعد اب اس کی مدت میں توسیع نہیں کی جائے گی ۔

  • حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا ثواب

    حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا ثواب

    Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۴

    عن زيد الشحام قال: قلت لأبي عبد الله (ع): ما لمن زار قبر الحسين (ع)؟ قال: كان كمن زار الله في عرشه. قلت: ما لمن زار أحدا منكم؟ قال: كمن زار رسول الله (ص).

  • جمال خاشقجی کے جسم کے کتنے ٹکڑے ہوئے.... نئے انکشافات + مقالہ

    جمال خاشقجی کے جسم کے کتنے ٹکڑے ہوئے.... نئے انکشافات + مقالہ

    Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۹

    مخالف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی سازش کئی مہینے پہلے ہی شروع کر دی گئی تھی اور اس کے ہر پہلو پر پہلے سے ہی غور کر لیا گیا تھا۔

  • اہل بیت کا شیعہ

    اہل بیت کا شیعہ

    Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۷

    اے جابر کیا شیعہ کہلانے کے لئے یہی کافی ہے کہ ایک شخص ہم اہلبیت کی محبت کا اظہار کرے اور دعویٰ کرے ؟

  • پینٹاگن میں جنگ مخالف مظاہرے

    پینٹاگن میں جنگ مخالف مظاہرے

    Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲

    امریکی عوام نے پنٹاگن کی جنگ مخالف پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

  • وہ ایک سوال جس سے محمد بن سلمان پھنس گئے!!! + مقالہ

    وہ ایک سوال جس سے محمد بن سلمان پھنس گئے!!! + مقالہ

    Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۰

    18 دن گزر جانے اور اس درمیان بری طرح پھنس جانے کے بعد سعودی عرب کے ولیہد کو اعتراف کرنا پڑا کہ سینئر نامہ نگار جمال خاشقجی کی موت ہوگئی ہے۔

  • گهر میں بے سکونی کیوں؟؟؟؟؟

    گهر میں بے سکونی کیوں؟؟؟؟؟

    Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۲

    آیت اللہ فاطمی نیا نے فرمایا :

  • اسرائیل کی کھوکھلی دھمکیوں میں کتنا اثر ... + مقالہ

    اسرائیل کی کھوکھلی دھمکیوں میں کتنا اثر ... + مقالہ

    Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۷

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کی دھمکیاں پھر سے شروع ہوگئی ہیں۔ انہوں نے تل ابیب کے دورے پر جانے والے روس کے نائب وزیر اعظم میکسیم اکیموموف سے کہا کہ اسرائیلی فضائیہ شام میں اپنے اہداف کو نشانہ بناتی رہے گی اور شام کو روس سے ایس- 300 دفاعی سسٹم مل جانے کے باوجود بھی اسرائیلی فوج کے حملے جاری رہیں گے۔