-
شہدائے کربلا کے غم میں ایران سیاہ پوش
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۴تاسوعا اور عاشورائے حسینی کی آمد کے موقع پر پوری دنیا کی فضا حسینی عزاداروں اور غمگساروں کی یاحسین اور یاعباس کے فلک شگاف نعروں اور نوحہ خوانی و سینہ زنی کی آوازوں سے گونج رہی ہے۔
-
حکام اگر حسینی ہوں، تو ملک شکست نہیں کھاتا ۔ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲اس ویڈیو میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی کو ماتمی دستے کے درمیان ماتم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے! یہ ایک مسلمہ اصول ہے کہ اگر کسی ملک کے حکام حسینی ہوں اور ساتھ ہی راہ حسینی پر گامزن ہوں تو اس ملک کو شکست دینا ناممکن ہے!
-
زیارت عاشورا
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۲شب عاشورا اور روز عاشورا، زیارت عاشورا پڑھنے کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
-
خون کی فتح | قسط 06 | موضوع: شہادت کی شیرینی
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۱ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
عراق، ایران اور رضاکار فورسز کی حمایت میں مظاہرے + ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۶عراق میں بصرے کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر شرپسند اور دشمنوں سے وابستہ آلہ کار عناصر کی جانب سے کئے جانے والے حملے کی شدید مذمت اور رضاکار فورس حشد الشعبی کی حمایت کی۔
-
آل سعود کا نواسہ رسول سے بغض + ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳سعودی عرب میں نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین علیہ الصلوات و السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کی عزاداری کے مراکز پر شاہی کارندوں کے حملوں اور پیغام کربلا پہنچانے والے بینروں نیز انقلاب عاشورا کے علامتی پرچموں کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دہشت گردوں کو تحفظ دینے کی دیرینہ خواہش + مقالہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۲شام کے صوبہ ادلب میں پھنسے دہشت گردوں کو بچانے کے لئے ان کے حامیوں کی دیرینہ خواہشات بڑھتی جا رہی ہیں۔
-
دعا کی قبولیت کا وقت
Sep ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۲:۱۲امیر المومنینؑ کی اپنے صحابی نوف کو نصیحتیں
-
رہبر انقلاب کی میزبانی میں مجالس کا آغاز۔تصاویر
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸تہران؛حسینیہ امام خمینی میں حسب دستور قدیم محرم کی ساتویں شب سے سلسلۂ مجالس کا آغاز ہو گیا ہے۔رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں گزشتہ شب اس سلسلہ کی پہلی مجلس عزا منعقد ہوئی جس کو تہران کے امام جمعہ حجت الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے خطاب کیا۔
-
دین انسان کو طاقتور بناتا ہے | Farsi sub urdu
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۳حجت الاسلام اُستاد علی رضا پناہیان کی محرم کی مجالس میں سے اقتباس آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔۔