-
عید مباہلہ
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۲:۱۷24 ذی الحجہ عید مباہلہ کا دن ہے، اس دن رسول خدا (ص) نے نصاریٰ نجراں سے مباہلہ کیا اور اسلام کو عیسایت پر کامیابی دلائی ۔
-
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضے پر وزیر خارجہ کی حاضری + ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۹اس وقت ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف دمشق کے دورے پر ہیں جہاں شامی صدر، وزیر خارجہ اور وزیر اعظم نیز دیگر حکام سے ان کی ملاقاتیں ہوئیں۔
-
حزب اللہ کے مجاہدین نے یوں منایا اپنے سردار کا یوم پیدائش + ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا یوم پیدائش، حزب اللہ کے مجاہدین نے الگ ہی انداز میں منایا۔
-
سعودی حکام کی جانب سے جنگی جرائم کا اعتراف !!! + مقالہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۹یہ بات اچھی ہے کہ سعودی اتحاد یمن پر چار برسوں سے جاری حملوں میں مسلسل عام شہریوں کے قتل عام کے بعد اب یہ اعتراف کر رہا ہے کہ ایک مہینے پہلے صوبہ صعدہ کے شمالی شہر میں بچوں کو لے جا رہی بس پر بمباری کرکے اسکے جنگی طیاروں نے غلطی کی تھی۔
-
ادلب آپریشن پر ہنگامہ اور دہشت گردوں کے پاس آپشن + مقالہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۰شمالی شام کا صوبہ ادلب اس وقت سیاسی اور میڈیا حلقوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ شام کی فوج اس علاقے میں فوجی آپریشن شروع کرنے کی تیاری پوری کر چکی ہے۔
-
خانہ خدا کے اندر کا بے نظیر ویڈیو
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸ہم سے بہت کم افراد نے خانہ کعبہ کے اندر کے خوبصورت مناظر دیکھے ہیں، اب آپ بھی خانہ خدا کے اندر کی زیارت سے مشرف ہو سکتے ہیں۔
-
ادلب آپریشن کا درد زہ!!! + مقالہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۱شام میں دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے ادلب میں شامی فوج کے آپریشن پر امریکا اور اسرائیل کا شور وغوغہ ایک معمولی سی بات ہے۔
-
سعودی عرب کی پالیسی میں یوٹرن!!! + مقالہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۴سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے شام کے بارے میں اپنے ملک کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کی بات کہی ہے۔
-
تعلیمی سال کا آغاز،رہبر انقلاب کا پہلا درس خارج ۔ تصاویر
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۲تہران:حسینہ امام خمینی (رہ) میں تعلیمی سال کے آغاز پر مرجع تقلید رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (مد ظلہ) کے پہلے درس خارج کا انعقاد ہوا۔
-
صیہونیوں کی دہشتگردی اور فولادی فلسطین ۔ ویڈیو
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۲مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگرد کہیں گھروں کو تباہ کرتے ہیں تو کہیں کھیتوں اور زمینوں پر حملہ کر کے انہیں تاراج کرتے ہیں،کہیں صحافیوں کو نشانہ بناتے ہیں تو کہیں خواتین اور سن رسیدہ افراد کو وحشیانہ طریقے سے زد و کوب کرتے ہیں۔وہ اپنی دہشتگردی کے لئے کسی حد کے قائل نہیں ہیں۔