-
دنیا کی واحد گلابی مسجد ۔ تصاویر
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵فلپائن کے صوبۂ ماگِنداناؤ میں ایک گلابی رنگ کی مسجد ہے جو دنیا بھر سے آئے سیاحوں کا مرکز توجہ بنتی ہے۔ یہ مسجد عیسائی مزدوروں کے ہاتھوں تعمیر کی گئی ہے۔در حقیقت اس مسجد کا گلابی رنگ صلح و محبت کی علامت کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
-
یوم ولادت با سعادت امام موسی کاظم علیہ السلام
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۰20 ذی الحج یوم ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام ہے، اس مبارک موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین، قارئین اور آل رسرل ص کے چاہنے والوں کو تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
نیا وزیر اعظم، نیا پاکستان؛’’عطوان‘‘ کا ایک معنیٰ خیز تجزیہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱عرب دنیا کے معروف تجزیہ نگار ’عبد الباری عطوان‘ نے ’رای الیوم‘ میں اپنی ایک یادداشت شائع کی ہے جس میں انہوں نے پاکستان کے نئے وزیر اعظم ’عمران خان‘ کی سادہ زیستی اور امریکہ کی پیروی ٹھکرانے کو عرب حکمرانوں کے لیے سبق آموز قرار دیا۔ہم یہ یادداشت ’’خیبر خبری و تحقیقاتی ویب سائٹ‘‘ کے شکریہ کے ساتھ یہاں پیش کر رہے ہیں۔
-
غدیر خم میں کیا ہوا؟ایک طائرانہ نظر
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰غدیر خم میں کیا کچھ ہوا یہ جاننے کے لئے ایک مختصر مقالہ ملاحظہ فرمائیں!
-
فارسی قصیدہ | دُرِّ نجف | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۵امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام کی فضیلت میں تواشیح کی صورت میں پڑھا گیا یہ قصیدہ آپ مومنین اور مسلمین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے
-
فلسطینی مجاہدین سے خوفزدہ اسرائیلی فوجی کا ویڈیو ضرور دیکھئیں
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۱آج کل سوشل میڈیا پر صیہونی فوجی کا ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ غزہ پٹی سے لگی مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر جانے اور مزاحمت کاروں سے لڑنے سے انکار کر رہا ہے۔
-
دبئی ائیرپورٹ پریمنیوں کا ڈرون حملہ+ ویڈیو + فوٹو
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۰یمنی فوج اور رضاکار فورسز کی ڈرون یونٹ نے دبئی ائیرپورٹ کو صماد-3 ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
-
سرکوبی کے بادشاہ سے ملئے !!!!+ مقالہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۸برطانوی میگزین آبزرور نے مقالہ نگار کنعان مالک کا ایک مقالہ شائع کیا ہے جس میں مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ دھوکے میں نہ رہیئے، ہمارے سعودی اتحادی سرکوبی کے بادشاہ ہیں۔
-
اسرائیل پر حزب اللہ کا خوف، سب سے طاقتور کون؟؟؟ + مقالہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۹اسرائیلی کی فوجی قیادت کے بڑے کمانڈر نے حزب اللہ لبنان کے بارے میں کہا کہ وہ پورے مشرق وسطی کے علاقے میں اسرائیل کے بعد دوسری سب سے طاقتور فوج ہے تو ہمیں یہ سن کر حیرت نہیں ہوئی۔
-
ہمارا جرم کیا ہے، فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے!!!! + مقالہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۸ایران کے قومی نشریاتی ادارے کے کچھ عالمی چینلوں کے اکاونٹ بے بنیاد دعووں کے بہانے بند کر دیئے گئے ہیں۔ ان اکاونٹ کے بند ہونے کا سبب " ان اکاونٹ کا غلط اطلاعات کے نشر کے ذریعے گمراہ کرنا" بتایا گیا ہے۔