-
حزب اللہ اور انصار اللہ کی ملاقات اور پوشیدہ راز + مقالہ
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۷جس ملاقات میں اتحادی اور دوست جمع ہوں اس پر عام طور پر سوال نہیں اٹھتا۔ یہی بات حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ اور انصاراللہ کے وفد کی ملاقات کے بارے میں کہا جانا چاہئے۔
-
پیغام حج - ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۴پیغام حج ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی طرف سے تمام اُمّت اسلامیہ کے نام
-
دین، سیاست اور حج
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۷وہ لوگ جو سیاست کو اسلام سے الگ کرتے ہیں، نفی کرتے ہیں (وہ لوگ) اسلام کو نہیں سمجھے، قرآن کی آیات کو نہیں سمجھے۔ قرآن کی آیات چاہے وہ حج کے ساتھ مربوط ہوں چاہے وہ جہاد کے ساتھ مربوط ہوں چاہے وہ کسی معاشرے میں لوگوں سے تعلقات کے ساتھ مربوط ہوں، چاہے وہ اسلامی حاکم کی معاشرے میں حاکمیت کے ساتھ مربوط ہوں، یہ سب سیاستیں ہیں کہ جن کا تعلق اسلام سے ہے۔
-
حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام - مکمل متن
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۲رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حسب دستور اس سال بھی حجاج کرام کے نام ایک پیغام دیا جس میں اتحاد بین المسلمین کی دعوت کے ساتھ ساتھ استکباری قوتوں کی سازش سے ہوشیار رہنے کی تلقین کی۔
-
عرفہ؛ ایک آشنا نام خطاکاروں کے لئے! ۔ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۸جس طرح کوئی بھی رات شب قدر کے برابر فضیلت نہیں رکھتی، اسی طرح سال بهر کا کوئی بهی دن، روزِ عرفہ کے بربر فضیلت و اہمیت نہیں رکهنا۔
-
طوفان نے کعبہ شریف کا پردہ چاک کیا! ۔ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۷گزشتہ شب نماز مغرب کے موقع پر مکہ مکرمہ میں شدید اور کم نظیر طوفان آیا جس کے سبب حتیٰ خانۂ کعبہ کا پردہ بھی چاک ہو گیا۔
-
ایرانی اسیروں کے ساتھ صدامیوں کا وحشی پن! ۔ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳صدام کے ذریعہ ایران پر مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران عراق کی جیلوں میں بند اسیروں کو نہایت بے دردی کے ساتھ وحشیانہ طریقے سے ایذائیں دی جاتی تھیں، جنکی چند ایک جھلکیاں اس ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
-
سحر اردو ٹی وی ناظرین کی نظر میں ؟ !
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱سحرعالمی نٹ ورک کے محترم ناظرین سے ایک آنلائن سروے کیا جارہا ہے ، آپ تمام محترم ناظرین اس سروے میں شرکت کرسکتے ہیں ، آئیے اپنے مفید مشورے اور تجاویز سحر اردو ٹی وی کی انتظامیہ تک پہنچائیے !
-
حج نے کھوئے ہوئے بھائیوں کو ملایا ۔ ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۷ملک شام کے رہنے والے دو بھائی سات سال بعد اتفاقی طور پر حج پر ایک دوسرے سے ملے۔ہوا یہ کہ شام کے حالات خراب ہونے کے بعد ایک بھائی نے بہتر حالات کی تلاش میں سات سال قبل اپنا وطن چھوڑ کر ردن کا رخ کیا اور پھر اسکے بعد دونوں کو ایک دوسرے کی کوئی خبر نہ تھی یہاں تک کہ دونوں حج پر مشرف ہوئے اور اتفاقی طور پر ایک فٹپاتھ پر ایک دوسرے سے ملے۔
-
یوم شہادت فرزند رسول حضرت امام محمد باقر(ع)
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں شھادت فرزند رسول حضرت امام محمد باقر پر تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہیں-