-
فلسطینیوں کا واپسی مارچ اکیسویں ہفتے بھی جاری رہا ۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸اکیسویں ہفتے بھی فلسطیینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں دو فلسطینی شہری شہید اور دوسو ستر دیگر زخمی ہوگئے جس کے بعد گذشتہ تیس مارچ سے پرامن مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ایک سو اٹھہتر اور زخمیوں کی تعداد اٹھارہ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
یوں وزیر اعظم بنے عمران خان! ۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کےبائیسویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں پاکستان کے اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ مختلف ممالک کے سفیروں، اہم سیاسی، فوجی شخصیات، غیر ملکی مہمانوں اور کرکٹ کے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پاکستان کا وزیراعظم بننے پر عمران خان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
اسیر ایرانی مجاہدوں کی وطن واپسی کی سالگرہ ۔ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳اب سے اٹھائیس سال قبل یعنی ۱۷ اگست ۱۹۹۰ کو ایران پر صدام کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران صدامی فوج کے ہاتھوں اسیر ہونے والے ایرانی فوجیوں اور مجاہدوں کی واپسی ہوئی۔اس مناسبت پر ہر سال ملک بھر میں خاص تقریبات کا اہتمام ہوتا ہے۔
-
ہندوستان،ریاست کیرالا میں تباہ کن سیلاب ۔ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا میں شدید بارشوں کے سبب تباہ کن سیلاب آیا ہوا ہے جس کے سبب ریاست کا ایک بڑا علاقہ زیر آب جا چکا ہے۔فوج اور امدادی تنظیمیں تیز رفتاری کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سرگرم ہیں۔ وہاں پھنسے باشندوں کو نکالنے اور جابجا کرنے کا کام بھی جاری ہے۔
-
صیہونی نمائندے کو کیوبا کی سفیر کا منہ توڑ جواب + ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۹یونسکو میں کیوبا کی سفیر نے فلسطینی قوم کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے جرائم کی قربانی چڑھے فلسطینیوں کے احترام میں منٹ خاموش رہا جائے۔
-
کیا ایران میں امریکا مردہ باد کے نعرے بند ہو جائیں گے!!! + مقالہ
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۸روس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی کی ویب سائٹ پر شائع مقالے میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی عوام کیوں " امریکا مردہ باد " کا نعرہ لگاتے ہیں اور اس نعرے کا صحیح معنی کیا ہے؟
-
حزب اللہ کی دھمکی کے بعد، اسرائیل میں کھلبلی!!! + مقالہ
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱اسرائیل کی مشہور اسلحہ ساز کمپنی " البٹ ماریخوت" نے بتایا ہے کہ اسے "سائر-6" جنگی بیڑے پر الیکٹرانیک اسلحہ نصب کرنے کا ٹینڈر ملا ہے کو اگلے سال سے اسرائیل کے گیس کارخانوں کی حفاظت کے لئے تیعنات کئے جائیں گے۔
-
ایران کے میزائلوں سے دشمن کیوں خوفزدہ؟ + مقالہ
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۲ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی کا کہنا ہے کہ ایران، میزائل پروگرام کے راستے میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کر دے گا کیونکہ ایران کی دفاعی صنعت خودمختاری، سیکورٹی اور استحکام کو یقینی بنانے کا اہم عنصر ہے۔
-
امریکی آقاؤں کا سعودی غلام! ۔ کارٹون
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۳مارچ دو ہزار پندہ سے یمن میں جاری غیر انسانی اور وحشیانہ جنگ میں امریکہ مخفی طور پر اپنی اسپیشل فورس سعودی عرب کی مدد کو بھیج رہا ہے اور یمن میں سعودی رژیم کے تمام تر حیوانی اور جلادانہ اقدامات کی وہ مکمل حمایت کرتا ہے۔قرائن سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب کسی قیمت پر یمن کے سیاسی حل میں دلچسپی نہیں رکھتا اور نتیجہ میں اس موقف کی امریکی حمایت یمنیوں کے وحشیانہ قتل عام سبب بن رہی ہے۔!
-
حج کیا ہے؟ | Farsi sub Urdu
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۳حج کی اہمیت اور ضرورت کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو سے اقتباس