-
سعودیوں کے شکاری ۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۳یمنی اسنائیپر سعودی فوجیوں کے اچھے شکاری مانے جاتے ہیں!
-
ترکی باشندوں نے ڈالر کو آگ لگائی ۔ تصاویر
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷ترکی صدر رجب طیب اردوغان کی دعوت پر ملکی کرنسی لیرا کی قدر بڑھانے کی راہ میں قدم بڑھاتے ہوئے ترکی عوام نے اپنے پاس موجود ڈالروں کو اپنی قومی کرنسی میں تبدیل کر دیا۔ ترکی حکومت نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایران روس اور چین کے ساتھ مل کر اپنی اپنی قومی کرنسیوں میں ملکوں کے ساتھ تجارتی لین دین کرے گا۔اس درمیان کچھ ڈالر کو لے کر کچھ انوکھی تصاویر بھی سامنے آئی ہیں۔
-
معصوم یمنی بچے،حملے سے پہلے اور حملے کے بعد! ۔ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۶چند روز قبل سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں نے یمنی بچوں کو لے جارہی ایک بس پر بمباری کر دی جس کے نتیجہ میں پچاس سے زائد یمنی نونہال لقمۂ اجل بن گئے۔ حملے سے کچھ دیر قبل،وہی بچے تلاوت قرآن اور ہنسنے کھیلنے میں مصروف تھےجنہیں سعودی جلادوں نے موت کی نیند سلا دیا۔ اس ویڈیو میں انکی شہادت سے قبل کے کچھ یادگار لمحات دیکھے جا سکتے ہیں۔
-
یوم آزادی پاکستان،ایرانی حکومت و عوام کی جانب سےمبارک باد
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۷14 اگست سنہ 1947 کو پاکستان نے برطانیہ کے تسلط سے آزادی حاصل کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی عوام کی جانب سے ایران کے مختلف علاقوں میں تہنیتی پیغامات لگائے گئے ہیں۔ ایران پاکستان دوستی زندہ باد!
-
پاکستان میں 71 ویں جشن آزادی کی تقریبات
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۰سرکاری اور نجی عمارتوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے اور اس ملک کےصدر اوروزیراعظم نے قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
بچوں کے شکاری،خونخوار سعودی! ۔ کارٹون
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹چند روز قبل یمن کے علاقے ضحیان میں اسکولی بچوں کو لے جانے والی ایک بس بس پر ہونے والے سعودی حملہ میں ۵۰ سے زائد شہید اور قریب ۸۰ زخمی ہوئے۔شہید و زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد کمسن بچوں کی ہے۔آل سعود کے اس جلادانہ اقدام کو اقوام متحدہ نے جنگی جرم سے تعبیر کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے ہزاروں افراد کو خطاب کیا ۔ تصاویر
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷آج پیر کی صبح مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) پہونچے جہاں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انہیں خطاب کیا۔
-
حج اُمت مسلمہ کی وحدت کا مظہر | Farsi sub Urdu
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۹اسلامی اتحاد کا حقیقی مظہر حج کے دوران مسلمانوں کا آپس میں اتحاد ہے۔حج کے اجتماعی پہلو کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو
-
جب جگر کے ٹکڑے کے بکھرے لاشے کو دیکھ کر تڑپ اٹھا باپ!!!
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۵یمن میں اسکولی بس پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
"اگر ایران نے آبنائے ہرمز بند کر دیا" سے امریکی کیا سمجھتے ہیں!!! + جائزہ
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۲دنیا کے متعدد ذرائع ابلاغ اور میڈیا کی جانب سے آبنائے ہرمز بند کرنے کے موضوع پر روشنی ڈالی گئی ہے۔