-
تلاوت سورہ رحمٰن
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف قاری قرآن سید جواد حسینی کی بنگلا دیش میں عالمی قرات قرآن کے مقابلے میں سورہ رحمٰن کی بہترین تلاوت
-
جان بولٹن کے نظریات
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷جان بولٹن نے دو ہزار نو میں کہا تھا کہ آخرکار وہ واحد حکمت عملی جس کے ذریعے ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکا جا سکتا ہے تہران میں حکمفرما رژیم کی تبدیلی ہے
-
کشیت: صحرا کے بیچوں بیچ درخت نما جنت
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵یہاں پر موجود نخلستان نے اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیئے ہیں اور یہاں آنے والے سیاح صحرا کے بیچوں بیچ واقع قدرت کے اس حسین شاہکار کو دیکھ کر دنگ رہ جاتے ہیں۔
-
یمن پر حملہ آور جارح سعودی فوجیوں کا انجام
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴یمن پر حملہ آور جارح سعودی فوجیوں کا انجام ملاحظہ کریں ۔۔۔
-
23مارچ یوم پاکستان | پاکستان بنانے کا مقصد قرآن و سنّت کا قیام ہے
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۵’’ ہم سب کو یہ معلوم ہے کہ جن عظیم ہستیوں نے پاکستان کو بنایا یا پاکستان کے تصوّر کو پیش کیا؛ ان عظیم قائدین کا مقصد یقیناً پاکستان میں اسلامی نظام تھا، مغربی قوانین کی جگہ پر ایسے قوانین کو لانا تھا جو قرآن و سنّت سے لیے گئے ہوں‘‘۔ شہیدعارف حسین الحسینیؒ
-
حضرت خالد نبی ع کی زیارتگاہ
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵حضرت خالد بن سنان حضرت عیسیٰ علیہ السلام کےبعد آنے والے انبیاء میں سے ایک تھے۔ آج ان کی زیارتگاہ ایران کے صوبہ گلستان کے کلالہ نامی شہر میں ایک معروف مرکز اور زیارتگاہ کے طور پر پہچانی جاتی ہے
-
لاہور میں بشارت عظمیٰ کانفرنس
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱علماء نے واضح کیا کہ توحید اسلام کا بنیادی عقیدہ اور شرک کرنیوالا مرتد ہے، شرک کا ارتکاب کرنیوالا شیعہ اثناء عشری نہیں ہوسکتا، ہم ختم نبوت اور امامت پر غیر متزلزل ایمان رکھتے، ولایت علی علیہ السلام کو ایمان کی علامت اور ان سے بغض کو نفاق سمجھتے ہیں، نماز دین کا ستون ہے، جس کے پاس نماز نہیں، اس کی کوئی نیکی قبول نہیں اور جو اللہ کی بندگی نہیں کرتا، وہ رسول کی امت اور علی ؑ کا شیعہ نہیں ہوسکتا
-
درخت لگانا بہترین عمل
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰زراعت کرو اور درخت لگاو خدا کی قسم لوگوں نے اس سے بہتر اور پاکیزہ کام انجام نہیں دیا
-
یمنیوں نے سعودی طیارہ مار گرایا
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے اینٹی ایئر کرافٹ گن کے زریعے جارح سعودی افواج کا ایک اور ایف پندرہ لڑاکا طیارہ مارگرایا
-
حماس کے بانی شیخ احمد یاسین کی شہادت
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸۱۹۶۷ میں عرب ممالک اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان جنگ میں عرب ممالک کو ہونے والی شکست کے بعد شیخ احمد یاسین تعلیم چھوڑ کر غزہ پٹی واپس آگئے اور وہاں مسجدوں میں تقریریں کرنا شروع کیں اور فلسطینی عوام کو مزاحمت کی دعوت دینا شروع کی