-
پیرو میں پائے جانے والے ایلین نما جسد
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۰بعض سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ ایلین تھے جو آج سے ہزاروں سال پہلے یہاں دفن کئے گئے لیکن بعض دوسرے سائنسدان اس بات کی تردید کرتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ قدیم زمانے میں بعض قبیلوں میں اپنے جسموں کے مختلف حصوں کو باندھ کر یا کاٹ کر مختلف شکلوں میں ڈھالا جاتا تھا جس کی ایک مثال یہ احساد ہیں
-
مشہد مقدس سےرہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب- ویڈیو اردو ترجمے کے ساتھ
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸نشرہونے کی تاریخ 21/ 03/ 2018
-
British Shi'ism Exposed | video -English Language
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۱The Shirazis, "Imam" Tawhidi, Yassir Habib, Allayari | BACKFIRE - This video is just an introduction. !
-
پرانی یادیں! نوروز کے موقع پر امام خمینی رح کا پیغام
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵ریڈیو – ٹیلی ویژن کے ذریعے، امام خمینی (رہ) کا ایرانی قوم کیلئے پہلا نوروزی پیغام، ۱۹ مارچ ۱۹۸۰ء کو نشر ہوا۔ انھوں نے اس پیغام میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کے منشاء اور مجلس شورای اسلامی کے انتخابات کے بارے میں چند نکات بیان کئے اور اُن کے کلام میں اسلام کی برکت سے انقلاب کی کامیابی، انقلاب دشمنوں کا گھات لگائے رکھنا، انتخابات میں اسلامی اخلاق کی رعایت، مجلس شورای اسلامی کا مقام اورمعاشرے کےمحروموں کی بازپرس جیسے موضوعات کو محور قرار دیا گیا۔
-
نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام - متن
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز اور عید نوروز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے سال کو ایرانی مصنوعات کی حمایت کا سال قرار دیتے ہوئے بہار فطرت اور بہار معنویت سے مادی اور معنوی لحاظ سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
نوروز کیا ہے ؟ اور یامحول الحول والاحوال" کا ورد
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۴یا مقلب القلوب و الابصار یا مدبرالیل و النهار یا محول الحول و الاحوال حول حالنا الی احسن الحال
-
عراق پر امریکی جارحیت کے پندرہ سال مکمل
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۴عالم اسلام کا ایک اہم ملک عراق لوٹ لیا گیا، نابود کردیا گیا اور یہاں کا خزانہ خالی کردیا گیا۔ حتیٰ عراق کے نیشنل میوزیم میں موجود نادر آثار قدیمہ اور دیگر اشیا کو بھی لوٹ لیا گیا اور انہیں مغربی ممالک کے ہاتھوں کوڑیوں کے مول بیچ دیا گیا۔
-
دنیا کی سب سے مہنگی چاکلیٹ
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱پرتگال میں چاکلیٹ کی عالمی نمائش میں دنیا کی سب سے مہنگی چاکلیٹ کی رونمائی کی گئی۔
-
شام کے صدر بشار اسد اور غوطہ شرقی کا دورہ
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶شام کے صدر بشار اسد اپنی گاڑی چلا کر خود فرنٹ لائن پر پہنچے اور فوجی جوانوں سے ملاقاتیں کیں
-
فارسی ترانہ سپر (ڈھال) - اُردو سبٹائٹل کے ساتھ
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۷عاشقان حیدر کرار طاغوتی طاقتوں اور تکفیری گروہوں کے مقابلے میں سینہ سپر ہیں۔۔۔