-
عماد مغنیہ کی شہادت کے دس سال
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۳شہید عماد مغنیہ کو حزب اللہ کا مغز متفکر کہا جاتا تھا۔ انہیں چند خطرناک آپریشنز میں کامیابی کے بعد حزب اللہ کی بلند پایہ شخصیات کی حفاظت کرنے والے گارڈز کا کمانڈر بنا دیا گیا۔
-
وہ مسلمان حکمران جس کی دولت کا آج تک کوئی ثانی نہیں
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۴مالی کے بادشاہ منسا موسیٰ جس نے سونے اور نمک کی تجارت سے فراوان دولت کمائی تھی لیکن دنیا کو اسکی دولت کے بارے میں علم نہیں تھا۔ لیکن جب وہ مکہ کے سفر پر گیا تب دنیا کو اسکی دولت و ثروت کا اندازہ ہوا۔
-
ایرانی کارٹونسٹ مجید خسرو انجم کے کارٹونز 1
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۷ایرانی کارٹونسٹ مجید خسرو انجم کے کارٹونز
-
روس میں طیارہ گر کر تباہ
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۹روس کے دارالحکومت ماسکو سے ستر کلومیٹر دوری پر واقع علاقے رامنسکی کے مناظر جہاں ریسکیو ٹیم جہاز کا ملبہ اور مسافروں کی لاشین اٹھانے میں مصروف ہے۔
-
اسلامی انقلاب کا دوسرا دن اور امام خمینی رح کا عوام کے نام اہم پیغام
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۶امام خمینی رح نے اپنے اس بیانیہ میں کہ جو چھ نکات پر مشتمل تھا ایرانی عوام اور خاص طور پر تہران کے باشندوں کو عمومی مقامات خاص طور پر لائبریریوں، بینکوں اور دیگر حکومتی اور قومی مراکز کی حفاظت پر تاکید کی۔
-
39ویں سالگرہ انقلاب اور تدبر رہبری
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۱موجودہ دور کھوٹے اور کھرے کی پہچان کا دور ہے، خالص اور ملاوٹ شدہ کی جدائی کا دور ہے، اب خالص اصلی لوگ ایک جگہ جمع ہو رہے ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ وقت کے امام کا لشکر اب تیاری پکڑ رہا ہے، جو سفیانی کا مقابلہ کرنے کیلئے بے تاب ہے
-
صیہونی جنگی طیارے کے تباہ ہونے کی تفصیلات
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۷طیارے کے پائلٹ نے تفصِلات بتاے ہوئے کہا کہ ایک دھماکے کی آواز آئی اور ہمیں محسوس ہوا کہ ہمارے جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ ایک بہت برا احساس ہوتا ہے کہ آپ کے ہاتھوں سے جہاز کا کنٹرول نکل جائے۔
-
پاکستان میں افغان مہاجرین کا قیام
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۶پاکستانی اور افغانی حکومت کو چاہئے کہ وہ ان افغان مہاجرین کے بارے میں ایسے اقدامات اٹھائے جس کے زریعے یہ مہاجرین باعزت طور پر اپنے ملک واپس جا سکیں اور ان کا پاکستانی عوام سے گہرا رشتہ بھی داغ دار نہ ہو
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر اہم شخصیات کے بیانات
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر دنیا بھر سے اہم سیاسی، مذہبی رہنماوں اور اہم شخصیات نے اپنے اپنے بیانات میں اسلامی انقلاب کی قدر دانی کی ہے
-
یمن میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۹یمن شدید انسانی بحران کا شکار ہے جہاں 83 لاکھ افراد درآمدی خوراک پر انحصار کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی جانب سے قحط سے متاثرہ بچوں کے لیے فوری کارروائی پر زور دیا گیا ہے