-
75 سال پرانا ایران! ۔ ویڈیو
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴برطانیہ فلم انسٹیٹیوٹ اور اس ملک کی شاہی جغرافیائی سوسائٹی نے قریب 100پرانی فلموں کو ڈیجیٹل فارمیٹ پر نشر کیا ہے جن میں سے ایک ’[کوئٹہ ۔ دامغان‘‘ نامی فلم بھی ہے۔ اس دلچسپ فلم میں 75سال پرانے ایران کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج حقیقی اسلام ہی ناپید ہو ہوچکا ہوتا!
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۱عالم تشیع کے عظیم مرجع تقلید، روح خدا حضرت امام خمینی (رہ) کی قیادت میں کامیاب ہونے والے اسلامی انقلاب کی برکتیں دنیا بھر میں محسوس کی گئیں اور آج بھی ان برکتوں کا نزول و ظہور جاری ہے!
-
آزادی ٹاور نے جشن انقلاب منایا ۔ تصاویر
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۱اسلامی انقلاب کی انتالیسیوں سالگرہ کی مناسبت پر انقلاب اور اسکے متعلق شخصیات، اتفاقات اور شہدا کی رنگ برنگی تصاویر کو تہران میں واقع آزادی ٹاور پر روشنی کی شکل میں ابھارا گیا۔
-
آج کا دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۷تہران کے مشرقی علاقوں میں بھی جو ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں بھیجی گئی تھیں فضائیہ کے جوانوں اور عوام نے انہیں بھی ناکارہ بنا دیا۔ ان ٹینکوں کو ایران کی فضائیہ کے جوانوں سے مقابلے کے لئے بھیجا گیا تھا کہ جنہوں نے شاہ کی حکومت سے بغاوت کا اعلان کردیا تھا-
-
درخت انقلاب کی آبیاری کرنے والوں کو یاد کیا گیا ۔ تصاویر
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۲اسلامی انقلاب کی انتالیسیوں سالگرہ کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں اپنا خون دے کر درخت انقلاب کی آبیاری کرنے والے شہدا کو یاد کئے جانے کے ساتھ ساتھ انکے اہل خانہ کی قدردانی بھی کی گئی۔
-
خداوندا ہمارا سلام اپنے ولی تک پہونچا دے!
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۹روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔
-
فضائیہ کے افسران نے کمانڈر کو سلامی دی ۔ تصاویر + ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۸یوم فضائیہ کے موقع پر فضائیہ کے افسران نے سپریم کمانڈر کو سلامی دی !
-
غاصب کی منطق! ۔ کارٹون
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷فلسطین میں اپنے حقوق کی خاطر آواز اٹھانے والا ہر شخص غاصب جلاد کی نظر میں دہشتگرد کہلاتا ہے!
-
اسمگل کی جانے والی کاروں کا حشر! ۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸فلپائنی صدر روڈریگو کے حکم سے اسمگل کی جانے والی لگژری کاروں کو بلڈوزر سے روند دیا گیا۔
-
باپ:بال بچوں کی سپر! ۔ ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۷اس مختصر ویڈیو میں ایک گھرانے کے لئے باپ کے مقام کو سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔