-
غزہ کا انوکھا حاکورا پارک
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴بہت کم فلسطینی اس بات پر یقین کرتے ہیں کہ پرانے ٹائرز، لکڑی کے قدیمی بجلی کے کھمبے اور ان جیسی دوسری گھریلو متروکہ چیزیں بچوں کے کھیل کے میدان میں کام آسکتی ہیں، لیکن اب انہیں یقین آگیا ہے کیونکہ حاکورا پارک نے اس خواب کو حقیقیت میں بدل دیا ہے
-
قم کے ہزاروں عوام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - تصاویر
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۵قم کے ہزاروں شہریوں نے انیس دی مطابق نو جنوری انیس سو اٹھتر میں قم کے عوام کی انقلابی تحریک کی سالگرہ کی مناسبت سے منگل کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی-
-
9 جنوری 1978 کو ظالم شاہی حکومت کا سیاہ کارنامہ
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۷1978 میں قم کے عوام کےتاریخی قیام کے حوالے سے آج قم کے ہزاروں عوام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد ۔۔۔۔۔۔
-
جنگ و خونریزی کا شوقین، امریکا ۔ کارٹون
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴دنیا کے بہت سے ممالک میں ہونے والے فسادات کے پیچھے عموما امریکا کا ہاتھ ہوتا ہے اور اس وقت یہ ملک ایک جنگ پسند ملک کے طور پر دنیا میں پہچانا جاتا ہے۔
-
حیرت انگیز فرار! ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴شکاری لومڑی کے چنگل سے بچ کر دو پہاڑی بکرے کس طرح بھاگتے ہیں،دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
دل کمزور ہے تو مت دیکھئے! ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶اٹلی کے دو جوان اپنی سائیکل سے ایسی جگہ پر جاکر کرتب دکھا رہے ہیں جہاں پیدل جانا بھی سب کے بس کی بات ہیں!
-
ہر تصویر ایک کتاب ہے مصائب کی!
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۶روہنگیا مسلمانوں کے سخت، تاریک مگر روشن مستقبل کی امید میں رنگے ایام۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم ان مظلوموں سے غافل ہو جائیں! ان مظلوموں کی دردناک روداد تاریخ انسانیت کا ایک سیاہ ورق ہے۔
-
نیکی کا بدلہ! ۔ ویڈیو
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۶نیکی کا صلہ آخرت میں تو ملتا ہی ہے، اس دنیا میں بھی ملتا ہے۔دیکھئے یہ مختصر ویڈیو!
-
جمے ہوئے جھرنے! ۔ تصاویر
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲گرتے اور بہتے ہوئے جھرنے تو آپ نے دیکھے ہی ہوں گے، اب جمے ہوئے جھرنے بھی دیکھئے! امریکا اور کینیڈا کے بعض علاقوں میں شدید سردی کے سبب یہ جھنے جم گئے ہیں۔
-
عراق و شام کی شکست کا انتقام! ۔ کارٹون
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۹گزشتہ چند روز کے دوران ایران میں ہونے والے اشتعال انگیز اعتراضات کے تعلق سے جہاں امریکا اسرائیل اور بعض دیگر یورپی ممالک نے فتنہ پرور عناصر کی حمایت کی، وہیں عالم اسلام میں صیہونیوں کے عربی نمائندے، سعودی عرب نے بھی اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کی!