-
روز جمعہ کا ذکر: ۱۰۰ مرتبہ صلوات
Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۴دلیل حجت آخر ہے خود زمیں کا وجود /// تراب ہے تو کوئی بوتراب بھی ہوگا
-
انقلابِ اسلامی کے دُشمن بے بس ہیں !
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۹ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی قیامِ 19دی کے دن کی مناسبت سے قم کے لوگوں سے ملاقات
-
دشمن کی سافٹ وار کا مقصد
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰آج دشمنوں کی سب سے زیادہ کوشش یہ ہے کہ ملت ایران اپنے اعتماد نفس کو کھو دے
-
پیرو میں شیطانی موڑ نے پھر 25 افراد کی جانیں لے لیں!
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹پیرو کے شہر لیما میں ایک اور خوفناک حادثے کے نتیجے میں ۲۵ افراد ہلاک جبکہ ۳۰ افراد زخمی ہوگئے۔
-
ایران میں ٹرمپ، آل سعود اور اسرائیل کی آرزوئیں ملیامیٹ
Jan ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۶حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ایران کے حالیہ واقعات کو غیر سیاسی اور 2009 کے واقعات سے الگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران میں ٹرمپ، سعودی عرب اور اسرائیل کی آرزوئیں خاک میں مل گئی ہیں۔
-
فتنے کی دم کٹی! ۔ کارٹون
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹گزشتہ چند روز کے دوران ایران کے بعض شہروں میں ہونے والے مشکوک اعتراضات کے جواب میں آج بروز بدھ ایران کے مختلف شہروں میں نظام اسلامی اور ایران کی قیادت کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے سڑکوں پر نکل فتنہ کی دم کاٹ دی۔
-
امریکی پولیس، قانونی قاتل! ۔ ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۴ہر سال سینکڑوں بے گناہ امریکی شہری اس ملک کی پولیس کی بربریت کا نشانہ بن کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔مگر کوئی پرسان حال نہیں!واشنگٹن پوسٹ کے مطابق گزشتہ سال دسمبر کے مہینے تک ۹۷۰ بے گناہ لوگ پولیس کی گولیاں کھا کر لقمۂ اجل بن گئے جن میں کچھ بچے بھی شامل ہیں۔
-
دلدل میں پھنسی آل سعود کی نئی آرزو ! ۔ کارٹون
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۵یمن کے دلدل میں پھنسے ہوئے قبیلۂ آل سعود کے ماؤف دماغ پر اچانک ایران نے سنگینی کی!
-
شام کے شہر حلب میں رہبر انقلاب کی تصویر
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۹شام کے شہر حلب میں کرسمس کے موقع پر منعقدہ جشن میں مزاحمتی محاذ کی اہم شخصیات، بالخصوص رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تصویر لگائی گئی۔
-
کتابوں کا شہر ۔ تصاویر
Jan ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸برطانوی سرحد سے ملے ویلز میں ایک شہر ہے جسے کتابوں کا شہر کہا جاتا ہے۔ وہاں کے باشندوں کی بڑی تعداد کتابوں کی خرید و فروخت کا کام کرتی ہے۔کتب بینی اورمطالعہ اس شہر کے کلچر کا اٹوٹ حصہ بن چکا ہے۔اس شہر کا نام ہے’’ ہے آن وھائے‘‘۔