-
آل سعود،ٹرمپ اور یمن میں ایرانی اسلحہ! ۔ کارٹون
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۱حالیہ دنوں میں سعودی عرب کی وکالت میں ایران پر مضحکہ خیز امریکی الزامات کی ممکنہ وجہ یہ ہے کہ امریکی سفارت کے بیت المقدس منتقل کئے جانے کو لے کر ٹرمپ کے احمقانہ فیصلے سے توجہ ہٹا دی جائے!
-
جب اپنے ہی مذاق اڑاتے ہیں! ۔ کارٹون
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴ہم نے ایک میزائل زمین سے کھود کر نکالا ہے جو یہ ثابت کرتا ہے کہ ایرانی ہتھیار مشرق وسطیٰ میں عام شہریوں کو قتل کر رہے ہیں اور ایران علاقے میں بد امنی پھیلا رہا ہے!!!
-
مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی ۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۴فوجیوں کی وردی پہنے صیہونی دہشتگردوں نےمسجد الاقصیٰ کے اندر گھس کر فائرنگ کی اور قبلۂ اول حرم الٰہی کی حرمت کو بڑی بے دردی سے پامال کیا!
-
اس زندگی کا لطف ہی الگ ہے! ۔ تصاویر
Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۸ایران کا ایک خوبصورت صوبہ گیلان ہے جو قدرتی رعنائیوں سے مالامال ہے۔ جہاں شہر کی مشینی زندگی کی بھاگ دوڑ اور اسکے شور شرابے سے دور ایک پر سکون اور صحتمند زندگی گزارتے ہوئے پاک دل اور محبتی و محنتی لوگوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔یہ تصاویر گیلان میں واقع شامیلرزان دیہات کی ہیں۔
-
صدقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا! ۔ پوسٹر
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۸عالم ہستی میں موجود حقائق میں سے ایک یہ ہے کہ صدقہ دینے سے مال میں کمی نہیں ہوتی اور روایات معصومین علیہم السلام یہ بتاتی ہیں کہ تنگدستی میں صدقہ دینے سے نہ صرف مال کم نہیں ہوتا بلکہ رزق و روزی میں اضافہ ہوتا ہے!
-
اسرائیلی وحشیوں کی درندگی ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۰جمعے کے روز مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس علاقے میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اسرائیلی وحشیوں نے اس جوان پر بھی رحم نہیں کیا جو بیساکھی کا سہارا لے کر مظاہروں میں شریک ہوا تھا اور اسکی ٹانگ ٹوٹی ہوئی تھی۔وہ اس فلسطینی جوان کے ہاتھ پس پشت باندھ کر اسے اپنے ساتھ لے گئے۔
-
فلسطین میں حسن نصراللہ اور قاسم سلیمانی کی تصویر
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۹ان دنوں فلسطین میں ہونے والے اسرائیل مخالف مظاہروں میں سید حسن نصر اللہ اور جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر بھی نظر آجاتی ہیں۔یہ تصویر جمعے کے روز غزہ پٹی میں ہونے والے مظاہروں کے دوران لی گئی ہے جو خود اپنے آپ میں متعدد سیاسی پیغامات کی حامل ہے!
-
اسلامی ممالک صرف بیانات دینے پر ہی اکتفا نہ کریں، خطیب جمعہ تہران
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک بیت المقدس کے دفاع میں صرف بیانات دینے پر ہی اکتفا نہ کریں۔
-
حماس نے اپنی تیسویں سالگرہ منائی ۔ تصاویر
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے آج ۱۴ دسمبر کو غزہ پٹی کے ’’الکتیبہ‘‘ میدان پر اپنی تیسویں سالگرہ منائی جس میں دسیوں ہزار فلسطینی عوام نے پر جوش شرکت کی۔
-
تل ابیب اور حیفا کو مٹی میں ملا دیں گے!
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۵۲۱ مارچ سو ہزار تیرہ کو نوروز کے موقع پر ہونے والی رہبر انقلاب اسلامی کی تقریر سے اقتباس ملاحظہ فرمائیں! نوروز کے موقع پر روضۂ امام رضا علیہ السلام میں ہونے والی اس سالانہ تقریر میں آپ نے فرمایا تھا کہ بعض صیہونی حکام ایران کو دھمکی دینے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وہ خود یہ اچھی طرح جانتے ہیں اور اگر نہیں جانتے تو جان لیں کہ اگر اسرائیل کی طرف سے کوئی حماقت ہوئی تو ایران تل ابیب اور حیفا کو مٹی میں ملا دے گا!