-
ایک حماقت سے ساری دنیا فلسطینی ہو گئی! ۔ تصاویر
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۷دنیا بھر میں فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت اور اسرائیل و امریکا کی مخالفت میں ہونے والے اعتراضات کی تصاویر ملاحظہ کیجئے!
-
اسرائیلی شیاطین کی دھوکے بازی ۔ تصاویر
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۵صیہونی فوج کی ’’مستعبرین‘‘ نامی یونٹ کے فوجی فلسطینی مظاہرین کے بیچ میں فلسطینی بھیس بنا کر گھس جاتے ہیں اور اس طرح دھوکہ دے کر با آسانی فلسطینی جوانوں کو گرفتار کر لیتے ہیں۔
-
زلزلے کے دوران اللہ والے گھبراتے نہیں! ۔ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۵گزشتہ روز ایران کے صوبے کرمان میں آنے والے 6.2 ریئیکٹر کے زلزلہ کے دوران کرمان چینل کا ایک مذہبی پروگرام جاری رہا اور ٹاک شو کے مہمان عالم دین نے زلزلہ کے دوران بڑے پر سکون انداز میں سورہ زلزال کی ابتدائی آیات کی تلاوت کے ساتھ ساتھ زلزلہ کو آیات الٰہی میں ایک قرار دیا۔
-
غزہ اور غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸فلسطین کے علاقے غرب اردن میں منگل کو بھی فلسطینی مظاہرین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں اور صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں دو فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ اس درمیان فلسطینی نوجوانوں نے امریکہ کے ساتھ روابط اور امریکی مفادات کے تعلق سے زیادہ سخت اقدامات کئے ہیں۔
-
ٹرمپ بارود کو آگ دکھا رہے ہیں! ۔ کارٹون
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت بتایا۔بعض سیاسی مبصرین کا ماننا ہے کہ انکے اس خطرناک اقدام سے خطے میں ایک نیا جہنم تیار ہو سکتا ہے!
-
غزہ کی شیردل خواتین ۔ تصاویر
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸آزاد فلسطین کے علاقے غزہ پٹی میں مزاحمتی تنظیم حماس سے وابستہ خواتین کی جنگجو یونٹ نے اپنی دفاعی آمادگی کو بتانے کے لئے غزہ کی سڑکوں پر پریڈ کی۔
-
جانسن اینڈ جانسن کا ایرانی حریف ’’فیروز‘‘! ۔ تصاویر
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷فیروز نامی اس معروف کمپنی کے قریب ایک ہزار ملازمین میں سے آدھی تعداد معذور افراد کی ہے۔
-
سنہ ۲۰۴۰ کے وانٹڈ مجرم! ۔ پوسٹر
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۱اب سے قریب دو سال قبل ۹ ستمبر ۲۰۱۵ کو رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا تھا کہ آئندہ پچیس سال کے اندر اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اور اس نام سے روئے زمین پر کسی حکومت یا ریاست کا وجود نہ ہوگا۔ رہبر انقلاب کے اس بیان کے بعد شیراز کے ایک ہونہار گرافسٹ علی قاسمی نے یہ گرافک تیار کی تھی جو آجکل کی مناسبت کے پیش نظر قارئین و ناظرین کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے۔
-
امریکا میں بے گھر افراد کم نہیں ! ۔ تصاویر
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۲دنیا میں اپنے کو سپر پاور تصور کرنے والا ملک امریکہ کہ جو دنیا میں جا بجا جنگ اور دہشتگردی کی آگ بھڑکا کر سالانہ کھربوں ڈالر دوسروں کی تباہی و بربادی کے لئے صرف کرتا ہے،وہاں بھی بے گھر افراد کی تعداد کچھ کم نہیں۔ اس سال امریکی وزارت برائے شہری ترقی اور اقامت کاری نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں بے گھر افراد کی تعداد گزشتہ سال کی بنسبت ایک فیصد بڑھ کر پانچ لاکھ چون ہزار تک پہونچ گئی ہے۔
-
ان دنوں فلسطین کی زبان حال! ۔ کارٹون
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۵برزیل کے کارٹونسٹ کارلوس لاتوف اپنے کارٹونوں میں ’’فلسطینی ماں‘‘ نامی ایک کیریکٹر استعمال کرتے ہیں۔ اس بار انہوں نے اس کیریکٹر کو امریکی صدر ٹرمپ کی پٹائی کرنے کے لئے استعمال کیا ہے جو بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے کے بعد فلسطینی عوام کے غیض و غضب کی عکاسی کرتا ہے!