امریکا میں بے گھر افراد کم نہیں ! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i306123-امریکا_میں_بے_گھر_افراد_کم_نہیں_!_تصاویر
دنیا میں اپنے کو سپر پاور تصور کرنے والا ملک امریکہ کہ جو دنیا میں جا بجا جنگ اور دہشتگردی کی آگ بھڑکا کر سالانہ کھربوں ڈالر دوسروں کی تباہی و بربادی کے لئے صرف کرتا ہے،وہاں بھی بے گھر افراد کی تعداد کچھ کم نہیں۔ اس سال امریکی وزارت برائے شہری ترقی اور اقامت کاری نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں بے گھر افراد کی تعداد گزشتہ سال کی بنسبت ایک فیصد بڑھ کر پانچ لاکھ چون ہزار تک پہونچ گئی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۲ Asia/Tehran
  • امریکا میں بے گھر افراد کم نہیں ! ۔ تصاویر