-
یمنی بچوں کے لئے آل سعود کا تحفہ ! ۔ کارٹون
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸یمنی بچوں کے لئے آل سعود کا ہدیہ ۔ کارٹون
-
دور حاضر کا آئیڈئل نوجواں ، شہید فہمیدہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳30 اکتوبر’’یوم نوجوان‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کومسلط کردہ جنگ کے ابتدائی ایام میں شہید ہونے والے 13 سالہ نوجوان کی یاد میں ’’یوم نوجوان‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ آج سےسینتیس سال پہلے 30 اکتوبر سنہ 1980 کو 13 سالہ نوجوان’’حسین فہمیدہ‘‘ شہید ہوئے۔ وہ شہید ہونے والے 36 ہزار ایرانی نوجوان شہید طلبہ میں سے ایک ہیں۔
-
شمر دوراں کو پہچانو! (۲)
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳جب ہر زمین کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔اس تصویر میں لشکر یزید کی خیمہ گاہ کے بیچ وائٹ ہاؤس نظر آرہا ہے جو دنیا کے مختلف ممالک میں ہو رہے ظلم و ستم کا اصل مرکز اور اسکا ذمہ دار ہے۔
-
شاید یہ تحریر امام حسین (ع) کی ہے ۔ تصاویر
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۲حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کے مخصوص میوزیم میں صدیوں پرانے نفیس قرآن کریم موجود ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے یہ وہ بعض ائمہ علیہم السلام کے دست مبارک سے تحریر کئے گئے ہیں۔انہیں میں سے ایک یہ قرآن کریم ہے جو سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے منسوب ہے۔
-
زائرین کے سیلاب کے ساتھ ریت کا طوفان بھی عراق پہونچا!۔ تصاویر
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۱گزشتہ دو روز سے نجف و کربلا سمیت عراق کے بعض شہر گرد و غبار کے طوفان کی زد پر ہیں۔
-
شمر دوراں کو پہچانو! (۱) ۔ کارٹون
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۴جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔ حقیقت بتاتے اس کارٹون میں سعودی بادشاہ کو خنجر بدست دیکھا جا سکتا ہے جو انکی جانب سے تکفیری دہشتگردوں کی حمایت اور یمن میں مظلوم عوام کے قتل عام کی حکایت کر رہا ہے (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)
-
نونہالوں کو آزادی عمل دیں!
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲تہران کی نماز جمعہ میں شریک ایک ننہا پچہ اپنے باپ کی پیٹھ پر چڑھا ہوا ہے! بچوں کی تربیت کا ایک اہم اصول یہ ہے کہ ان کے ساتھ زیادہ روک ٹوک نہ کی جائے اور انہیں حتیٰ الامکان آزادی عمل دی جائے۔ اس سے ان میں اعتماد نفس پیدا ہوتا ہے جو ایک کامیاب زندگی کا اہم عنصر ہے۔
-
فلپائن میں داعشی وبا کی تباہی ۔ تصاویر
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۶فلپائن کے ساحلی شہر ماراوی میں سرگرم دہشتگرد تکفیری ٹولے داعش کا صفایا کر دیا گیا۔ کئی مہینوں سے جاری داعش کے خلاف فوجی آپریشن میں شہر کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا جس کے نتیجہ میں ہزاروں ماروی باشندے بے گھر ہو گئے۔
-
کتنا میٹھا جملہ ہے یادگار حسن (ع) کا!
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶بعض روایات کے مطابق سنہ ۵۰ ہجری میں سات صفر کو سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ (ماخوذ از: khamenei.ir)
-
یَا أیُّھا العَزِیز مَسَّنا وَ أھلَنَا الضُرُّ...!
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸روز جمعہ کا ذکر ۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد۔