• جب بچہ مشکل میں ہو تو سب کا دماغ چلتا ہے!

    جب بچہ مشکل میں ہو تو سب کا دماغ چلتا ہے!

    Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۵

    بھالو کا ایک بچہ بلند پروازی کے نشہ میں آکر پیڑ پر چڑھ تو گیا مگر اترتے ہوئے اسے اپنے بچپنے کا احساس ہوا اور وہ نہ اتر سکا۔اسے اتارنے کے لئے اسکی ماں کو میدان میں آنا پڑا!

  • مرحوم آیۃ اللہ رفسنجانی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    مرحوم آیۃ اللہ رفسنجانی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۳

    جناب ہاشمی کے چلے جانے کے بعد اب مجھے کوئی اور شخصیت نظر نہیں آتی جس کے ساتھ اس تاریخ ساز دورانئے کے نشیب و فراز میں اس طولانی مدت تک میرے مشترکہ تجربات ہوں۔

  • اس نونہال نے تو عبد الباسط کی یاد دلادی!

    اس نونہال نے تو عبد الباسط کی یاد دلادی!

    Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۰

    مشہد مقدس:رہبر انقلاب کی موجودگی میں ایک نونہال قاری قرآن نے اپنی روح پرور تلاوت سے مرحوم عبد الباسط کی یاد تازہ کر دی۔

  • فرزند رسول امام حسن عسکری (ع) کا یوم ولادت مبارک

    فرزند رسول امام حسن عسکری (ع) کا یوم ولادت مبارک

    Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶

    آٹھ ربیع الثانی دو سو بتیس ہجری قمری کو فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام کی مدینہ منورہ میں ولادت با سعادت ہوئی

  • بچوں کے لئے کون سے کھلونے مناسب ہیں؟

    بچوں کے لئے کون سے کھلونے مناسب ہیں؟

    Jan ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴

    کھلونے بچوں کی زندگی میں بہت اہم کردار کے مالک ہیں۔اس لئے ان کو خریدتے وقت بہت توجہ کی ضرورت ہے۔کیوں کہ بچوں کی شخصیت کی تعمیر میں ان بے جان کھلونوں کا بھی بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔

  • ہر کام میں تم اول ہو اگر۔۔۔!

    ہر کام میں تم اول ہو اگر۔۔۔!

    Jan ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵

    ہر واجب عمل کچھ خاص نتائج و برکات کا حامل ہوتا ہے۔مگر نماز کے کچھ ایسے انوکھے اثرات ہیں جو ہماری دنیوی او اخروی زندگی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔

  • سرخ سمندر ، سرزمین یمن - مختصر ڈاکیومنٹری

    سرخ سمندر ، سرزمین یمن - مختصر ڈاکیومنٹری

    Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷

    سعودی حکومت نے یمن میں جو کام انجام دیا ہے، بالکل وہی ہے جو صیہونی حکومت نے غزہ میں انجام دیا ہے۔

  • ماحول خراب ہے،روح کا خیال رکھیں!

    ماحول خراب ہے،روح کا خیال رکھیں!

    Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۰

    جس طرح ہم خراب موسم میں اپنے جسم کا خیال رکھتے ہیں،اسی طرح ہمیں خراب ماحول میں روح کا بھی خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔