• کیا کریں اور کہاں جائیں یہ مشکلات کے ستائے ہوئے؟

    کیا کریں اور کہاں جائیں یہ مشکلات کے ستائے ہوئے؟

    Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۳

    سینکڑوں افریقی باشندے مراکش کی جانب سے اسپین میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔انگشت شمار لوگوں کے علاوہ سبھی کی کوشش ناکام رہی۔

  • ترانہ:اے شہیدو اے شہیدو تم حیات ہو

    ترانہ:اے شہیدو اے شہیدو تم حیات ہو

    Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۰

    آج بھی شہید مظلوم باقر النمر کا لہو پکار پکار کر وہی نعرہ بلند کرتا ہے جو روز عاشور سید الشہداء نے بلند کیا تھا:’’ھیھات منا الذلۃ‘‘۔یعنی سر کٹا سکتے ہیں لیکن سر جھکا سکتے نہیں! شہید مظلوم شیخ نمر کی پہلی برسی کے موقع پر ایک ترانہ پیش خدمت ہے۔

  • ماں کے نام شہید بیٹے کا خط!

    ماں کے نام شہید بیٹے کا خط!

    Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹

    شہید باقر النمر نے اپنی والدہ کے نام ایک خط تحریر کیا جو ہمیں بھی بہت کچھ بتاتا اور سکھاتا ہے۔

  • غصہ آ تو گیا،پر جائے گا کیسے؟!

    غصہ آ تو گیا،پر جائے گا کیسے؟!

    Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲

    دین اسلام نے غصہ کو کنٹرول کرنے کے لئے کچھ مناسب راہ حل دئے ہیں جن کی مدد سے اسے با آسانی کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

  • حلب کی آزادی پرمومنین خوش ہیں !

    حلب کی آزادی پرمومنین خوش ہیں !

    Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰

    جوکوئی پیغمبر(ص) سے محبت کرتا ہوگا، بے گناہ لوگوں کے قتل پر افسردہ ہوجائےگا۔ اور ان کی آزادی پرخوش ہو جائے گا۔

  • نو دی ، تاریخ ساز دن

    نو دی ، تاریخ ساز دن

    Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۳

    نو دی کا انقلابی اقدام اتمام حجت - نو دی مطابق تیس دسمبر دو ہزار نو کی تاریخ ایران کے اسلامی جمہوری نظام کےساتھ ملت ایران کی بیعت کے لئے حالات سازگار ہونے کی تاریخ ثابت ہوئي اور اس دن لاکھوں ایرانی مسلمانوں اورنظام اسلامی کے چاہنےوالوں نے اندرون وبیرون ملک ہم آواز ہوکر اسلامی انقلاب اورامنگوں سے دوبارہ بیعت کی۔

  • ان مظلوموں کی حالت زار دیکھ کر تو آسمان بھی رو پڑے!

    ان مظلوموں کی حالت زار دیکھ کر تو آسمان بھی رو پڑے!

    Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴

    گزشتہ کئی سالوں سے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ملکی پیمانہ پر نسلی بھید بھاؤ جاری ہے جسکے نتیجہ میں اب تک ہزاروں مسلمان نہایت کسمہ پرسی کے عالم میں اندھے تعصب کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔مگر انکی حالت زار دیکھ کر اب تک انسانی حقوق کا دم بھرنے والے نام نہاد بین الاقوامی اداروں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔