• F-14 جنگی طیارے کا سیمیولیٹر تیار (ویڈیو+تصاویر)

    F-14 جنگی طیارے کا سیمیولیٹر تیار (ویڈیو+تصاویر)

    Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸

    ایرانی فضائیہ کے شعبۂ "جہاد خودکفالت" کے انجینئروں نے F-14 جنگی طیارے کا ایک سیمیولیٹر تیار کر لیا ہے جس کی مدد سے عسکری و دفاعی میدان میں سرگرم پائلٹوں کو لازمی ٹریننگ دینے کے لئے استعمال کیا جا سکے گا۔ ایران علاقے میں ٹریننگ کے مقصد سے اس قسم کے سیمیولیٹر بنانے والا ایک اہم ملک شمار ہوتا ہے۔ اس سے قبل ایرانی نوجوان انجینیئر بوئنگ 737 مسافر بردار طیارے کا سیمیولیٹر بھی تیار کر چکے ہیں۔

  • قائد انقلاب اسلامی نے یوم شجرکاری پر تین پودے لگائے (ویڈیو)

    قائد انقلاب اسلامی نے یوم شجرکاری پر تین پودے لگائے (ویڈیو)

    Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲

    قائد انقلاب اسلامی نے آج صبح یوم شجرکاری کی منابست پر اپنے دفتر کے صحن میں تین پھلوں کے پودھے لگائے۔ آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے ملکی آب و ہوا اور اقتصادی مسائل کے تناظر میں ماحولیات کے تحفظ اور مختلف قسم کے درختوں کی شجرکاری پر زور دیا۔ اس بار یوم شجرکاری کے موقع پر ایران میں ’’ہر ایرانی تین درخت‘‘ کا نعرہ دیا گیا ہے جس کے تحت آج آئندہ چار برسوں کے دوران ایک ارب درخت لگانے کی قومی مہم بھی شروع ہوئی۔ مہم کا آغاز صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی نے تہران کے اطراف کے جنگلی علاقے میں پودے لگا کر کیا۔

  • فلسطینیوں نے صیہونیوں کو اپنا جگر دکھا دیا (ویڈیو)

    فلسطینیوں نے صیہونیوں کو اپنا جگر دکھا دیا (ویڈیو)

    Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳

    مقبوضہ فلسطین کے جنین علاقے میں سیکڑوں مزاحمتی نوجوانوں نے اپنے اسلحوں کے ہمراہ پریڈ کر کے ایک بار پھر غاصب صیہونی دشمن کو اپنے فولادی عزائم سے آگاہ کر دیا ہے۔ فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں ان دنوں حساس صورتحال کے پیش نظر فلسطینی نوجوانوں کی یہ پریڈ کافی اہم سمجھی جا رہی ہے۔

  • اپنی حکومت کے خلاف غاصبوں کا مظاہرہ جاری (ویڈیو)

    اپنی حکومت کے خلاف غاصبوں کا مظاہرہ جاری (ویڈیو)

    Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹

    غاصب صیہونیوں نے لگاتار آٹھویں ہفتے اس بار بھی مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے بنیامین نیتن یاہو کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا۔

  • ایران میں بلوائیوں کی حمایت میں اپنے بال کترنے والی بیلجیئم کی وزیر کی پسپائی (ویڈیو)

    ایران میں بلوائیوں کی حمایت میں اپنے بال کترنے والی بیلجیئم کی وزیر کی پسپائی (ویڈیو)

    Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۵

    بیلجیئم کی وزیر خارجہ حاجا لحبیب نے جینیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کی سائڈ لائن پر گزشتہ پیر کو ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ یہ وہی خاتون وزیر ہیں جنہوں نے ایران پر حقوق نسواں اور آزادی کو کچلنے جیسے الزامات کے تحت چند ماہ قبل ایران میں بلوہ کرنے والوں کی حمایت میں اپنے بال کتر ڈالے تھے۔ اس ملاقات میں وزیر خارجہ ایران نے بھی انہیں بڑے ہی معنیٰ دار انداز میں سلام کیا جس پر حضار اپنی ہنسی کو نہ روک سکے۔

  • روبوٹک بازو سے گاڑی میں پیٹرول بھرا جائے گا

    روبوٹک بازو سے گاڑی میں پیٹرول بھرا جائے گا

    Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶

    فن لینڈ دنیا کا پہلا ملک ہے جہاں کے پیٹرول پمپوں پر اب روبوٹ گاڑیوں میں ایندھن ڈال رہے ہیں اور آپ کو کار سے اترنے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔

  • اقرا قرآنی مقابلہ 1444 پرومو

    اقرا قرآنی مقابلہ 1444 پرومو

    Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳

    اقرا قرآنی مقابلے کا پرومو ملاحظہ!

  • مدافعان آسمان ولایت مشقیں، ایران نے پھر حیران کیا (ویڈیو)

    مدافعان آسمان ولایت مشقیں، ایران نے پھر حیران کیا (ویڈیو)

    Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸

    مدافعان آسمان ولایت 1401 فوجی مشقیں یا علی ابن ابی طالب (ع) کے رمزیہ نعرے کے ساتھ، شمال مغربی، مغربی، مشرقی، شمالی اور وسطی ایران کے وسیع علاقے میں منگل کی صبح شروع ہوئی ہیں جن کے دوران ایران نے ایک بار پھر اپنے زیر زمین بعض فوجی مراکز کی ایک جھلک دکھا کر دنیا کو حیران کر دیا۔

  • ترکیہ؛ زلزلے کے بعد ملبے سے 78 کلو سونا برآمد (ویڈیو)

    ترکیہ؛ زلزلے کے بعد ملبے سے 78 کلو سونا برآمد (ویڈیو)

    Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶

    ترکیہ؛ زلزلے کے بعد ملبے سے 78 کلو سونا برآمد (ویڈیو)

  • غریبوں کی بیماری کا دائرہ بڑھ رہا ہے، وارننگ جاری

    غریبوں کی بیماری کا دائرہ بڑھ رہا ہے، وارننگ جاری

    Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰

    ملیریا کو غریبوں کا مرض کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا مرکز اب بھی افریقہ ہے۔ تاہم سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے جیسے جیسے عالمی حدت بڑھ رہی ہے، ملیریا کی وجہ بننے والے مچھروں کا دائرہ کار بڑھ رہا ہے جو لگ بھگ 5 کلومیٹر سالانہ ہے۔