-
معدوم پرندے کی دوبارہ پیدائش کے لیے خطیر رقم مختص+ تصاویر
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴ایک کمپنی نے ڈوڈو نامی معدوم شدہ پرندے اور صفحہ ہستی سے مٹ جانے والے بالوں والے ہاتھی (میمتھ) کو کلوننگ کے ذریعے دوبارہ زندہ کرنے کی ٹھانی ہے اور اب تک 150 ملین ڈالر (15 کروڑ روپے) کی رقم بھی جمع کرلی ہے۔
-
زلزلے کے وقت بنت علی (ع) زینب کبریٰ (ع) کا روضہ (ویڈیو)
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴گزشتہ شب ترکیہ کی مرکزیت کے ساتھ خطے میں قیامت خیز زلزلہ آیا جس نے شام و لبنان سمیت علاقے کے کئی ممالک کو لرزا دیا۔ اس موقع کی ایک ویڈیو پیغامبر کربلا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضے کے اندر سے آئی ہے جس میں حرم کے اندر لگے فانوسوں کو جھولتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بعض روایات کے مطابق کا آج 15 رجب المرجب کو حضرت زینب علیہا سلام کا یومِ وفات ہے جو 62 ہجری میں واقع ہوئی۔
-
ترکیہ شام زلزلہ، تصاویر اور ویڈیوز کی زبانی
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹گزشتہ شب ترکیہ اور شام کی سرحد کے قریب ایک بھیانک زلزلہ آیا جس نے وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی۔ ابتدائی اندازوں کے مطابق مرنے اور زخمی ہونے والوں کی تعداد ہزاروں میں ہے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ زلزلہ کئی دیگر ممالک میں محسوس کیا گیا۔
-
قائد انقلاب اسلامی نو شگفتہ کلیوں کے درمیان (ویڈیو+تصاویر)
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶ماہ خدا، ماہ رجب المرجب کے مبارک ایام کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی گزشتہ روز حال ہی میں مقام فرض و بندگی کو پہنچنے والی ننہی بچیوں کے درمیان پہنچے جہاں بچیوں نے اپنے قائد کی قیادت میں نماز مغربین ادا کی اور دو نمازوں کے درمیان قائد نے اپنی بیٹیوں سے خطاب فرماتے ہوئے انہیں توشۂ زندگی کے بطور شفقت و الفت سے لبریز اہم اور رہنما ہدایات سے نوازا۔
-
انقلابی یادیں! ۔ تصاویر
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱ایران میں ۱۱ فروری سنہ ۱۹۷۹ کو امام خمینی (رہ) کی قیادت میں اسلامی انقلاب، کامیابی سے ہمکنار ہوا، وہی کامیابی کہ جو ایرانی عوام کی بے نظیر جانفشانیوں کے ساتھ ساتھ اپنے قائد سے انکی مکمل حمایت و وفاداری کی مرہون منت تھی۔
-
اسلام ایک سیاسی دین ہے! (ویڈیو)
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲قائد انقلاب اسلامی نے بانی انقلاب اسلامی کی خصوصیات پر گفتگو کرتے ہوئے دین سے سیاست کی جدائی کے غلط تصور پر خط بطلان کھیچنے اور دین و سیاست کے اٹوٹ بندھن کو باور کرانے کو انکی بارز خصوصیات قرار دیا، آپ فرماتے ہیں: (انقلاب اسلامی سے قبل) جن افراد کا دین سے کوئی سروکار نہیں تھا وہ تو اپنی جگہ، حتی دیندار لوگ، یہاں تک کہ بعض علمائے دین بھی یہ نہیں مانتے تھے کہ اسلام، سیاسی امور میں مداخلت کر سکتا ہے، حالانکہ ابتدا سے اسلام کا ظہور ہی سیاسی عزائم کے ساتھ ہوا تھا!
-
اسکولی طالبہ نے کرشما کر دیا، ماحولیات کی مدد میں اہم قدم
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴برطانوی اسکول کی 12 سالہ ذہین طالبہ نے ایک بیگ پیک بنایا ہے جو نہ صرف پہننے والے کے اطراف کی ہوا کو صاف کرکے خارج کرتا رہتا ہے بلکہ شمسی توانائی سے کام کرتا ہے۔
-
صیہونیوں پر حملے تیز+ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵حالیہ دنوں میں صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کے حملوں میں تیزی آ گئی ہے۔
-
چونٹیاں، کینسر کی تشخیص کر سکتی ہیں!
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۷سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چونٹیاں پیشاب کو سونگھ کر کینسر کی نشان دہی کر سکتی ہیں۔
-
عشرۂ فجر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کی بانی انقلاب کے مزار پر حاضری
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳رہبر انقلاب اسلامی نے عشرۂ فجر کی آمد کے موقع پر بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کے مزار پر پہنچ کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔