-
جیومیٹکس کے شعبے میں بین الاقوامی نمائش ایران جیو (ویڈیو)
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷ایران؛ دارالحکومت تہران میں جیومیٹکس کے شعبے میں دوسری بین الاقوامی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ایران کے نائب وزیر دفاع جنرل سید مہدی فرہی نے اس نمائش کا افتتاح کیا جس میں ایران کی دسیوں نالج بیس کمپنیاں جدید ٹیکنالوجیوں کے مختلف شعبوں میں تازہ ترین مصنوعات کے ساتھ حاضر ہوئی ہیں۔
-
شہادت پسندانہ کارروائی سے بوکھلائے صیہونیوں نے اپنے وزیر پر دھاوا بولا(ویڈیو)
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹مقبوضہ فلسطین؛ جنین میں جمعرات کے روز صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی اور اس میں ۹ فلسطینیوں کی شہادت کے بعد جمعے کی شب ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کر کے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک محلے میں کم از کم سات صیہونیوں کو ہلاک اور پندرہ کو زخمی کر دیا۔ اس واقعے کے بعد غاصب صیہونیوں میں کھلبلی مچ گئی اور انتقامی کارروائی سے بوکھلائے صیہونیوں نے اپنے انٹرنل سکیورٹی کے وزیر پر دھاوا بول دیا۔
-
جنین کا انتقام لے لیا گیا، پورے فلسطین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی (ویڈیوز)
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴لسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نےگزشتہ شب مقبوضہ بیت المقدس میں انجام پانے والے شہادت پسندانہ آپریشن کو صیہونی جرائم کا ایک جواب قرار دیا ہے۔
-
کشمیر؛ لیلۃ الرغائب کے اعمال میں ’’سلام فرماندہ ترانہ‘‘ بھی شامل ہو گیا (ویڈیو)
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶گزشتہ شب ماہ رجب کی پہلی شب جمعہ تھی جسے احادیث کی روشنی میں ’’لیلۃ الرغائب‘‘ یا آرزوؤں کی شب کہا جاتا ہے۔ اس موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرتی آگے بڑھ رہی ہے جس میں کشمیری نونہال و نوجوان فارسی کا معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ پڑ رہے ہیں۔
-
تہران؛ جمہوریہ آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملے کی تفصیل+ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں جمہوریہ آذربائیجان کے سفارتخانے پر حملہ کے واقعے کی تفصیلات سامنے آ گئي ہے۔
-
جرمنی میں نئی قسم کا ڈائنا سور برآمد
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵جرمنی میں ایک نئی قسم کا ڈائنا سور دریافت ہوا ہے جس کے منہ میں 400 سے زائد دانت تھے اور وہ بطخ اور بگلوں کی طرح کھانا کھاتا تھا۔
-
پلاسٹک کے کچرے سے نمٹنے کے لیے نئی اسکیم کا اعلان
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰برطانوی حکومت کی جانب سے پلاسٹک کے کچرے سے نمٹنے کے لیے ڈپازٹ اسکیم کا اعلان کردیا گیا۔
-
سامرا کے روضے پر جنرل سلیمانی کی حاضری
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶سوشل میڈیا پر جنرل قاسم سلیمانی کا وہ ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں سامراء میں امام محمد علی نقی علیہ السلام کے روضے کی غبار روبی کر رہے ہیں۔
-
طاعون اور چوہوں میں کیا ہے تعلق؟
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷ایک نئی تحقیق کے مطابق ماضی میں پھیلنے والے طاعون میں ممکنہ طور پر چوہوں کا اتنا کردار نہیں تھا جتنا بتایا جاتا ہے۔
-
امریکی کورونا ویکسین سے نقصان اٹھانے والوں کا برطانیہ میں مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲برطانوی دارالحکومت لندن میں اس بار ایسے لوگوں نے مظاہرہ کیا ہے جنہوں نے عالمی وبا کہلانے والی کورونا بیماری سے بچنے کے لئے امریکی ویکسین فایزر لیا مگر وہ انہیں مہنگا پڑ گیا اور وہ انواع و اقسام کے سخت عارضوں میں مبتلا ہو گئے۔ عالمی سطح پر امریکہ کے تیار کردہ کورونا ویکسین فایزر لینے کے بعد انواع و اقسام کے عارضے رپورٹ ہوئے ہیں اور متعدد لوگوں نے انکے باعث اپنی جان بھی گنوائی ہے۔