-
صحرائے طبس میں امریکی شکست !!!- ویڈیوز
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰امریکی ہیلی کاپٹروں کی ایران میں آمد اور اللہ کی غیبی مدد سے اُن کا زمین بوس ہونا اُن لوگوں کے لئے جو روحانیت کو اہمیت نہیں دیتے لمحۂ فکریہ ہے۔۔
-
باب الحوائج امام موسیٰ کاظمؑ اور ظالم حکمران
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۳ظالم و جابر حکمران مشاہدہ کر رہے تھے کہ اگر امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام کو آزاد رکھا جائے تو اُن کا جینا حرام کر دیں گے۔ اور ممکن ہے کہ ایسا زمینہ فراہم ہو جائے کہ قیام کریں اور سلطنت کا تختہ اُلٹ ڈالیں۔ اِسی لیے انہوں نے مہلت نہیں دی اگر مہلت دی ہوتی تو بغیر کسی شک کے(کہا جاسکتا ہے کہ) امام علیہ السلام قیام کرتے! آپ کو اِس میں شک نہیں کرنا چاہیے کہ امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام کو فرصت مل جاتی تو آپ علیہ السلام قیام کرتے اور غاصب حکمرانوں کے نظام کی بنیاد کو اُلٹ دیتے۔
-
ماہ رجب کی فضیلتوں کے سلسلے میں بعض اہم شخصیات کے خیالات
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰ماہ رجب کی بے شمار عظمت و فضیلت کا ائمۂ معصومین علیہم السلام کی احادیث میں بڑی تعداد میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے، یہی وجہ ہے اہل عرفان اور راہ حق کے متلاشی اس مہینے کے شب و روز سے استفادہ کرتے ہوئے خدا سے زیادہ مانوس ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
تسلط پسندی کی شکست - ڈاکومینٹری
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۷نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2021
-
جشن آزادی پر آتشبازی کے خوبصورت مناظر
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶دارالحکومت تہران میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ شمسی مہینے کی 22 تاریخ کی مناسبت سے 22 مقامات پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔
-
تسلط پسندی کی شکست - ڈاکومینٹری
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰نشرہونے کی تاریخ 10/ 02/ 2021
-
انقلاب اسلامی کا تناور درخت آج بیالیس سالہ ہو گیا
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹ایران کے اسلامی انقلاب کا تناور درخت آج بیالیس سالہ ہو گیا۔آج ایران میں اسلامی انقلاب اسلامی کی بیالیسویں بہار کا جشن منایا جا رہا ہے.
-
امریکہ کا حقیقی زوال شروع ہو چکا ہے: قائد انقلاب اسلامی (تفصیلی خبر)
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد، امریکہ کی جانب سے تمام پابندیوں کے عملی خاتمے سے مشروط ہے۔
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - تصاویر
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) سے بیعت کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے تجدید بیعت کے لیے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
اسلامی انقلاب تصاویر کے آئينے میں
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱ایران میں عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے، ہر طرف چشن کا سماں ہے۔ یکم فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) پندرہ برس کی جلاوطنی کے بعد ایران واپس تشریف لائے۔ ایرانی عوام نے ان کا بے مثال اور پرتپاک استقبال کیا۔ فرانس کے معروف فوٹو گرافر میشل سٹبن نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے ابتدائی دنوں میں رونما ہونے والے اہم واقعات کی فوٹو گرافی کی ہے۔