-
امریکا کے ممکنہ حملوں کا پوری طاقت کے ساتھ جواب دیں گے، شامی وزیرخارجہ
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۲شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ہم امریکا کے ممکنہ حملوں کا پوری طاقت کے ساتھ جواب دیں گے۔
-
شام میں جعلی کیمیائی حملے کے مغربی ڈرامے کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں جعلی کیمیائی حملے کرانے سے متعلق ٹھوس ثبوت اور دستاویزات اقوام متحدہ اور کیمیائی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے ادارے میں پیش کردی گئی ہیں۔
-
شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا ڈرامہ اور روسی انتباہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی وزیر دفاع کا شام کے شمالی شہر حلب کا دورہ
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے شام کے شمالی شہر حلب اور آس پاس کے علاقے کا دورہ کر کے حلب سے دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کی غرض سے انجام دیئے گئے اقدامات کا قریب سے مشاہدہ کیا- اس درمیان شام نے اعلان کیا ہے کہ جن ملکوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کا ساتھ دیا ہے تعمیر نو کے مرحلے میں بھی انہیں کو ترجیح دی جائے گی۔
-
شام میں امریکی اتحاد کی ایک اور وحشیانہ کارروائی، 7 جاں بحق و زخمی
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۷امریکہ کی زیرکمان داعش مخالف نام نہاد عالمی اتحاد کے جنگی طیاروں کی پیر کی رات مشرقی شام میں الشعفہ کے علاقے پر بمباری کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں، شامی وزارت خارجہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹شام کی وزارت خارجہ نے، امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے مشترکہ بیان کی مذمت کی ہے جس میں دمشق حکومت پر کیمیائی اسلحے کے استعمال کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
-
امریکا کا روس اور ایران کے بارے میں دعوی
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱امریکا کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ روس نہیں چاہتا کہ ایران شام سے باہر نکلے اور وہ اس معاملے میں تہران کو مجبور نہیں کرے گا۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامی فوج کی فتوحات
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی صوبے درعا کے اسٹرٹیٹجک شہر انخل کو مکمل طور پر دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے بعد اس پر شام کا پرچم لہرادیا ہے -
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۰شام کی فوج نے ملک کے شمال مشرقی صوبے سویدا میں دہشت گردوں کے خلاف پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغرملحہ علاقے اور سنیم پہاڑیوں پرکنٹرول کرلیا ہے۔
-
شامی فوج اسرائیلی امریکی سازش کو ناکام بناتی چلی جارہی ہے، بشار اسد
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۲شام کے صدر بشار اسد نے ملک کی مسلح افواج کو اغیار کی شرپسندی اور دشمنی کے طوفاں کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار قرار دیا ہے جس نے صیہونی امریکی سازشوں کو یکے بعد دیگرے ناکام بنادیا ہے۔