SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحران شام

  • شام کے خلاف سعودی عرب کا نیا قدم ، عربی فوج کی تشکیل

    شام کے خلاف سعودی عرب کا نیا قدم ، عربی فوج کی تشکیل

    Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷

    سعودی عرب، شام میں عرب فوج تشکیل دے کر اور اس میں اس فوج کو تعینات کرکے، شامی فوج کے ساتھ نئی جنگ کا آغاز کرنے میں کوشاں ہے-

  • امریکی بمباری میں آٹھ شامی شہری جاں بحق

    امریکی بمباری میں آٹھ شامی شہری جاں بحق

    Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹

    شام کے شہر حسکہ پر امریکی جنگی طیاروں کے حملے میں آٹھ عام شہری مارے گئے ہیں۔

  • امریکی بمباری میں بے گناہ شامی شہری جاں بحق و زخمی

    امریکی بمباری میں بے گناہ شامی شہری جاں بحق و زخمی

    Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۲

    امریکہ کی سرکردگی میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے طیاروں نے شام کے صوبے دیرالزور پر بمباری کی ہے جس میں درجنوں عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • شام:یرموک کیمپ کے پناہ گزینوں کی واپسی

    شام:یرموک کیمپ کے پناہ گزینوں کی واپسی

    May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴

    دمشق کے جنوب میں یرموک کیمپ کے وہ شامی شہری واپس لوٹنا شروع ہو گئے ہیں جو دہشت گردوں کے حملوں کی وجہ سے اپنا گھربار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے تھے۔

  • دہشت گرد عناصر ہتھیار ڈال دیں، شامی فوج

    دہشت گرد عناصر ہتھیار ڈال دیں، شامی فوج

    May ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶

    شامی فوج نے صوبہ ادلب کے مختلف علاقوں میں پمفلٹ گرا کر وہاں موجود دہشت گردوں سے کہا ہے کہ وہ ہتھیار ڈال دیں۔

  • شام: رمضان المبارک میں روایتی مٹھائیوں کی تیاری

    شام: رمضان المبارک میں روایتی مٹھائیوں کی تیاری

    May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶

    شام میں رمضان المبارک کے موقع پر افطار کے لئے روایتی مٹھائیاں تیار کی جارہی ہیں

  • چین اور یورپی یونین کے خلاف ٹرمپ کی غیر سفارتی زبان

    چین اور یورپی یونین کے خلاف ٹرمپ کی غیر سفارتی زبان

    May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۹

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر سفارتی زبان استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور یورپی یونین بگڑ چکے ہیں

  • شام کے علاقے الرستان پر فوج کا مکمل قبضہ- ویڈیو

    شام کے علاقے الرستان پر فوج کا مکمل قبضہ- ویڈیو

    May ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۹

    شام کے صوبہ حمص کے علاقے الرستان کو تکفیری دہشتگرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کروالیا گیا

  • یوم نکبت کے موقع پر اسرائیل کو آل خلیفہ کا تحفہ، شام پر حملے کی حمایت

    یوم نکبت کے موقع پر اسرائیل کو آل خلیفہ کا تحفہ، شام پر حملے کی حمایت

    May ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶

    بحرین کے وزیرخارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے شام پر اسرائیل کے میزائلی حملے کی حمایت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے حق دفاع سے تعبیر کیا ہے

  • شام پر اسرائیلی حملہ، صیہونی تسلط پسندی کی واضح مثال

    شام پر اسرائیلی حملہ، صیہونی تسلط پسندی کی واضح مثال

    May ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام پر قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے حالیہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ صیہونی جارحیت،تسلط پسندی اور جھوٹے دعووں کے ذریعے بحران پیدا کرنے کی واضح مثال ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۷ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS