-
دہشتگردوں کے لئے نیٹو ممالک کے ہتھیار ۔ ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲رشا ٹودے کے مطابق شامی فوج نے دوما میں اپنے آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں اسلحوں اور ہتھیاروں کا پتہ لگا کر انہیں ضبط کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ اسلحے اور ہتھیار نیٹو ممالک کے ذریعہ دہشتگردوں کو فراہم کئے گئے تھے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے تحفظ کے لئے امریکہ کی نئی حکمت عملی
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸امریکا نے شام میں دہشت گردوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کی بمباری
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۹شامی فوج نے دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے دمشق کے جنوب میں واقع اسٹریٹیجک علاقے حجرالاسود میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
ایران روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا مشترکہ بیان
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۴ایران روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ نے ماسکو میں اپنے اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان جاری کرکے شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے تحفظ پر زوردیا ہے۔
-
امریکہ، شام و عراق کے دہشت گردوں کو افغانستان منتقل کرنے کے درپے
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران نے ایشیائی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حصہ لیں اور موثر کردار ادا کریں۔
-
بحران شام کا فوجی حل نہیں، امریکہ نے اعتراف کر لیا
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸امریکی وزیر جنگ نے شام پر فوجی جارحیت کے بعد اعتراف کیا ہے کہ شام کے تنازعے کو صرف سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔
-
شامی علاقہ قلمون آزاد، شام کا پرچم نصب
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴شامی فورسز نے شام کے علاقہ مشرقی قلمون کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کر دیا ہے۔
-
جنوبی دمشق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کا حملہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۹شامی فضائیہ کے بمبار طیاروں اور توپخانوں نے دمشق کےجنوبی علاقے میں ایک بار پھر دہشت گردوں کےٹھکانوں پر حملے کئے ہیں
-
شام کے مسئلے پر امریکہ میں اختلافات، مزید گہرے
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۱شام پر امریکہ کے حملے سے اٹھنے والا گرد و غبار ذرا تھمنے کے بعد شام کے مسئلے پر امریکہ میں اختلاف نظر نمایاں ہوتا جا رہا ہے۔
-
یہ کوئی میٹرو ٹنل نہیں، دہشتگردوں کا ٹنل ہے! ۔ ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۰شام:غوطہ شرقی خطے کے شہر دوما میں ایک اسپتال کے نیچے دہشتگردوں نے عظیم ٹنل بنا رکھے تھے۔یہ ٹنل ۱۵ میٹر کی گہرائی میں کھودے گئے تھے جن میں با آسانی ٹرک اور بڑے جنگی وسائل کو لایا لے جایا جا سکتا ہے۔