-
عرب ممالک اپنی فوجیں شام میں تعینات کریں، ٹرمپ
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ عرب ممالک شام میں امریکی فوج کی جگہ اپنی فوجیں تعینات کریں۔
-
شام جارح طاقتوں کا قبرستان بنے گا
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱مصر کے سابق صدر جمال عبدالناصر کے بیٹے عبدالحکیم ناصر نے شام کے صدر بشار اسد کے نام ایک مراسلے میں شام پر فوجی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام دنیائے عرب کا دھڑکتا دل ہے اور یہ ملک سامراجی طاقتوں اور جارح ملکوں کا قبرستان بن جائے گا۔
-
شام سے فوجی انخلا کے بارے میں امریکہ کی تضاد بیانی
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے بارے میں امریکی حکام کے متضاد بیانات کے دوران وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ٹرمپ جلد سے جلد شام سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے خواہاں ہیں۔
-
وہابی نظام امت اسلامیہ کا دشمن ہے، شامی حکومت
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴شامی حکومت نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کی سعودی عرب اور بحرین کی طرف سے حمایت کئے جانے پر ان دونوں ملکوں کی حکومتوں کے موقف کی مذمت کی ہے۔
-
امریکا کی منہ زوری پر روس کا سخت ردعمل
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۵روس نے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن کے زور و زبردستی والے اقدامات کا جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار ہے
-
غوطہ شرقی آزاد ہوا۔ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵شام کے دار الحکومت دمشق کے نواحی میں واقع غوطہ شرقی کا علاقہ مکمل طور سے آزاد کرا لیا گیا ہے اور اس علاقے میں دہشتگردوں کے آخری ٹھکانے دوما میں دہشتگردوں کے چلے جانے کے بعد پرچم شام کو لہرا دیا گیا۔
-
شام کی تبدیلیوں کے بارے میں ایران اور روس کے درمیان تبادلۂ خیال
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲شام کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے کا دورہ تہران اور شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں ایرانی حکام کے ساتھ ان کا تبادلۂ خیال، علاقائی سطح پر دونوں ملکوں کے اسٹریٹیجک تعلقات کا غماز ہے۔
-
عرب ممالک ہمارے فوجی اخراجات برادشت کریں، امریکہ
Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی کے اخراجات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران روس اور ترکی کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۵ایران، روس اور ترکی کے صدور نے شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے احترام پر زور دیتے ہوئے شام میں قیام امن کے لئے تعاون جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
اغیار کی فوجیں شام سے نکل جائیں، ایرانی صدر حسن روحانی
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شامی حکومت کی اجازت کے بغیر شام میں اغیار کی فوجی موجودگی غیرقانونی ہے اور یہ سلسلہ ختم ہونا چاہئے۔