-
شام کا بحران سیاسی طریقہ سے حل کیے جانے پر زور
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے بحران کو شامی عوامی کی مشارکت اور سیاسی طریقے سے حل کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شام: غوطہ شرقی سے عنقریب دہشت گردوں کا صفایا
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸شام کے دیہی صوبے غوطہ شرقی کے چند اور علاقے کچھ گھنٹے کے اندر دہشت گردوں کے وجود سے مکمل طور پر پاک ہو جائیں گے۔
-
شام میں دہشت گردوں کو ہتھیار ڈالنے کی ایک اور مہلت
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۴شامی فوج نے غوطہ شرقی کے علاقے دوما میں موجود دہشت گردوں کو ہتھیار ڈال کر علاقے سے باہر نکل جانے کے لئے ہفتے تک کی مہلت دی ہے۔
-
مشرقی غوطہ سے اسرائیلی ہتھیار بر آمد
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۵شام کی فوج نے کہا ہے کہ مشرقی غوطہ کے علاقے حرستا سے بڑی مقدار میں اسرائیلی ساخت کے ہتھیار اور بارودی مواد بر آمد ہوئے۔
-
مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے آخری گڑھ کا محاصرہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۱شامی فوج نے غوطہ شرقی کے جنوبی علاقوں میں دہشت گردوں کا کام تمام کرنے کے بعد اب دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے، دوما کی جانب پیشقدمی شروع کر دی ہے۔
-
عفرین میں دواؤں اور ویکسین کی قلت
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۵بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے ترکی کے کنٹرول والے شامی شہر عفرین میں دواؤں اور ویکسین کی قلت کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
عفرین کی صورتحال پر یونیسف کو تشویش
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۹بچوں کے عالمی ادارے یونیسف کے ترجمان نے شام کے شمالی علاقے عفرین میں انسانی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ترکی اور اس کی ہمنوا فوج نے اس شہر پر قبضہ کر کے اس علاقے کے عوام کے لئے مسائل ومشکلات پیدا کئے ہیں۔
-
ترک فوج نے شام کے شہر عفرین پر قبضہ کر لیا
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے ایک بیان میں شام کے شمالی شہر عفرین پر ترک فوج کے قبضے کی تصدیق کر دی ہے۔
-
شام سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ غوطہ شرقی کے بہت سے علاقوں کے آزاد ہوجانے کے بعد چالیس ہزار عام شہری وہاں سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
مشرقی غوطہ کی ایک جھلک- تصاویر
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶شام کی فوج نے مشرقی غوطہ سے عام شہریوں کو محفوظ نکالنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔