SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحران شام

  • حماہ کے اسٹریٹیجک علاقے پر شامی فوج کا کنٹرول

    حماہ کے اسٹریٹیجک علاقے پر شامی فوج کا کنٹرول

    Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۷

    شامی فوج نے مشرقی حما میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، الحانوتہ نامی اسٹریٹیجک علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔

  • دیرالزور اور حمص میں شامی فوج کی زبردست کامیابی

    دیرالزور اور حمص میں شامی فوج کی زبردست کامیابی

    Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳

    شام اور اس کی اتحادی افواج داعشی دہشت گردوں کے صفائے کے لیے دیرالزور کے نواحی علاقے بغیلیہ ٹاؤن میں داخل ہوگئی ہیں۔

  • داعش کا آخری ٹھکانہ بھی فوج کے محاصرے میں

    داعش کا آخری ٹھکانہ بھی فوج کے محاصرے میں

    Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳

    دیرالزور کے شمالی علاقے کے علاوہ اب کوئی بھی علاقہ داعش کے قبضے میں نہیں ہے اور دہشتگرد پوری طرح شامی فوج کےمحاصرے میں ہیں

  • شامی فوج کے کنوائے پر امریکی بمباری

    شامی فوج کے کنوائے پر امریکی بمباری

    Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۰

    نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے ایک بار پھر شامی فوجی کنوائے کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • دیرالزور کا محاصرہ توڑنے پر فوج کو شام کے صدر کا خراج تحسین

    دیرالزور کا محاصرہ توڑنے پر فوج کو شام کے صدر کا خراج تحسین

    Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۴

    شام کے صدر بشار اسد نے دیرالزور کا محاصرہ توڑنے پر شامی فوج کی بہادری اور پامردی کی کی تعریف کی ہے۔

  • دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی

    دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی پیشقدمی

    Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۴

    شامی فوج نے صوبہ ریف حماہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے عقیربات علاقے کے قریب ایک اور گاؤں کو آزاد کرالیا ہے۔

  • شامی فوج نے دیرالزور شہر کا محاصرہ توڑ دیا ہے

    شامی فوج نے دیرالزور شہر کا محاصرہ توڑ دیا ہے

    Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲

    شامی فوج اور استقامتی فورس مشرقی شہر دیرالزور کا تین سال سے جاری محاصرہ توڑ کر اب شہر کےاندر داخل ہوگئی ہیں۔

  • امریکہ دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے، روس

    امریکہ دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے، روس

    Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸

    روس کے وزیر خارجہ نے امریکی اقدامات کو شام میں دہشت گردوں کی حمایت کے مترادف قرار دیا ہے۔

  • بحران شام، جنیوا مذاکرات موخر، آستانہ مذاکرات برقرار

    بحران شام، جنیوا مذاکرات موخر، آستانہ مذاکرات برقرار

    Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۸

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے شامی حکومت کے مخالفین کے ساتھ مذاکرات کو موخر کردیا ہے۔

  • دہشت گردوں کو امریکی، برطانوی کیمیائی ہتھیاروں کی فراہمی

    دہشت گردوں کو امریکی، برطانوی کیمیائی ہتھیاروں کی فراہمی

    Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶

    روس نے شام میں دہشت گردوں کو امریکا اور برطانیہ کے کیمیائی ہتھیارفراہم کئے جانے کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۵ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS